تعلقات کی مضبوطی، باہمی احترام اور مشترکہ مستقبل کی جانب ایک اہم قدم۔ 🇵🇰🤝🇨🇳
پاکستان اور چین کے درمیان دوستی صرف ایک سفارتی تعلق نہیں، بلکہ اعتماد، تعاون اور مشترکہ ترقی کی ایک مضبوط بنیاد ہے۔ ایسے باوقار مواقع دونوں ممالک کے دیرینہ اور مثالی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔
پاکستان 🇵🇰 — چین 🇨🇳
دوستی، تعاون اور ترقی کا سفر ہمیشہ جاری رہے۔
#PakistanChinaFriendship #PakChinaRelations #FriendshipForever
Forest Restoration، Wildlife Conservation، Environmental Protection اور Air Quality Management کے شعبوں میں پنجاب کی مؤثر اور جدید کاوشوں پر عالمی سطح پر سراہا جانا صرف ایک اعزاز نہیں، پورے پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔
چین میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے اس منظر میں مریم نواز شریف کو پورے اعتماد اور وقار کے ساتھ پاکستان اور پنجاب کی نمائندگی کرتے دیکھ کر یہ احساس مزید مضبوط ہوتا ہے کہ ایک باہمت قیادت اپنے صوبے کے مسائل حل کرتے ہوئے دنیا کے سامنے اپنے وطن کا مثبت تشخص بھی اجاگر کر سکتی ہے۔
یہ مریم ��واز شریف کی محنت، عزم اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے کہ آج پنجاب کے ماحول، جنگلات، جنگلی حیات، صاف ہوا اور climate resilience کے اقدامات عالمی سطح پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔ Nobel Sustainability Trust کی جانب سے اس عالمی پذیرائی اور Sustainability Summit کی دعوت نے اس سفر کو ایک نئی پہچان دی ہے۔ (Business Recorder
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے جدید ڈیجیٹل نظام کا افتتاح، گورننس کو مزید شفاف، تیز اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اب e-File System سمیت حکومتی امور کو آن لائن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منتقل کرکے پنجاب کو جدید، شفاف اور Paperless Governance کی طرف مزید آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
مریم نواز شریف کا Digital Punjab کا وژن، جدید اور عوام دوست طرزِ حکمرانی کی مضبوط بنیاد ہے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے جدید ڈیجیٹل نظام کا افتتاح، گورننس کو مزید شفاف، تیز اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اب e-File System سمیت حکومتی امور کو آن لائن اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر منتقل کرکے پنجاب کو جدید، شفاف اور Paperless Governance کی طرف مزید آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
مریم نواز شریف کا Digital Punjab کا وژن، جدید اور عوام دوست طرزِ حکمرانی کی مضبوط بنیاد ہے
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مظفرگڑھ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات!!
ملاقات میں ملکی سیاسی صو��تحال اورجنوبی پنجاب میں ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
ارکان صوبائی اسمبلی کا جنوبی پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو خراج تحسین
ارکان صوبائی اسمبلی نے مظفر گڑھ میں الیکٹروبس اور صاف پانی پراجیکٹ شروع کرانے پر شکریہ ادا کیا
پنجاب حکومت، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں، عوام کو صاف اور محفوظ پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے واٹر فلٹریشن کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔
صاف پانی، صحت مند پنجاب — مریم نواز کا عوامی خدمت کا عزم۔ 💧
صاف پانی، محفوظ پنجاب اور عوام کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل—وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری ہے۔ 💧🌿
عوامی خدمت، عملی اقدامات اور بہتر مستقبل—یہی مریم نواز کا وژن ہے۔
#MaryamNawaz#Punjab#CleanWater#PMLN
فتحِ یادگار 🇵🇰
یہ صرف ایک فتح نہیں، بلکہ عزم، اتحاد اور بہادر افواجِ پاکستان کی قربانیوں کی وہ روشن مثال ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
پاکستان پائندہ باد، پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰💚
#فتح_یادگار#پاکستان_زندہ_باد#پاک_فوج#افواج_پاکستان
فتحِ یادگار 🇵🇰
یہ صرف ایک فتح نہیں، بلکہ عزم، اتحاد اور بہادر افواجِ پاکستان کی قربانیوں کی وہ روشن مثال ہے جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
پاکستان پائندہ باد، پاک فوج زندہ باد! 🇵🇰💚
#فتح_یادگار#پاکستان_زندہ_باد#پاک_فوج#افواج_پاکستان#قومی_اتحاد
🇵🇰 14 اگست، یومِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر
شگفتہ فیصل، MPA
دخترِ میاں محمد شریف ظفر جوئیہ، ایڈووکیٹ، سپریم کورٹ
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہماری جان ہے۔ آزادی کی یہ نعمت ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور سربلندی کے لی�� ہمیشہ متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
قیادت، اتحاد اور کشمیر کے روشن مستقبل کا عزم 🇵🇰💚
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس صدر مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور آزاد کشمیر کی مرکزی و پارلیمانی قیادت نے شرکت