इको गार्डन में किसी और लड़के के साथ देखकर बीवी ने पकड़ लिया।
अब यह झूठ-मूठ का नाटक कर रहा है कि इसका याददाश्त चला गया है।
कैसे पता है हमारी बीवी तो अब छोड़ने वाली में से नहींहै। 🥺
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
سب سے بڑی خیر Positive Thinking ہے، اور سب سے بڑا شر Negative Thinking ہے 🌟💭
جس کا کوئی استاد نہیں ہوتا، اس کا شیطان استاد ہوتا ہے 👹
عقل کی انتہا شیطان تک لے جاتی ہے، اور شیطان مایوسی اور ناامیدی تک لے جاتا ہے 🥀
بہت کچھ کھونے کے بعد بھی کوئی ملال نہیں، کوئی Regret نہیں، اور آپ بالکل Relax اور مطمئن ہیں ✨🌿
لائف کو قبول کر لیا ہے، اللہ کی دی گئی زندگی کو جو اللہ نے آپ کو دی اس کو آپ نے قبول کر لیا 🤲❤️
ہم نے حالات کو پیمانہ بنا دیا ہے کہ حالات اچھے ہیں تو سب اچھا ہے ⚖️
اصل میں جو تعلق ہے وہ یہ ہے کہ آپ کا جو اللہ کے ساتھ Bond strong ہوا ہے اور آپ حال میں جینے لگے ہیں 🤲🕊️
آپ کو یہ یقین ہے کہ سب کچھ بہترین ہونے والا ہے، جو ہو رہا ہے صحیح ہو رہا ہے، جو ہوا صحیح ہوا، جو ہوگا صحیح ہوگا 💯🌟
#اردو_زبان #tdr_now #skmalik
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ