حضور آپ آئے تو دل جگمگائے
ورنہ لاچاروں کا کیا حال ہوتا
غریبوں یتیموں پہ کیا کچھ
گزرتی
مصیبت کے ماروں کا کیا حال ہوتا
آمد مصطفیؐ مرحبا مرحبا
ولادت مصطفیؐ مرحبا مرحبا
12 اکتوبر 1999 پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب ایک غدار آئین شکن ملک دشمن انسان اس وقت کے آرمی چیف مشرف نے اقتدار کی حوس میں ارض پاکستان کا مقد�� آئین توڑا اور دو تہائی اکثریت سے منتخب وزیراعظم نواز شریف کی حکومت گرا کر اقتدار لیکن یہ اپنے ہی ملک کے وزیراعظم ہاوس کو فتح کر رہے ہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ تعالٰی جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔
نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔😢
مریم نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا چانس سو فیصد موجود ہے۔
انہوں نے پچھلے 3-4 سال میں پارٹی کی سینئر لیڈرشپ کے درمیان اپنی جگہ بنائی ہے، اور ہماری پارٹی کے 5 یا 6 سینئر ترین لوگ جو وزیراعظم بننے کے لئے موزوں ہیں ان میں مریم بھی ہیں
باقی فیصلہ میاں نواز شریف کرینگے
اقتدار کی پوجاری حکومت کا وڈیو زدہ سپریم کورٹ ہائیکورٹ زدہ چئرمین نیب کو برقرار رکھنے کا فیصلے تاکہ علی بابا عمران خان کے چالیس چور سلامت رہیں جنکی وجہ سے حکومت بنی۔۔