ملتان کے ایک مدرسے میں بچے کی وحشیانہ پٹائ۔۔
یہ مسلمان ہی ہیں نا؟؟
یہ جو مار رھا ھے اسے بھی اسی طرح مار پڑی تھی جس کا بدلہ یہ معلم بن کر آج اس معصوم سے لے رھا ھے اور پھر یہی معصوم ایک دن ظالم وحشی معلم بنے گا۔
پتہ نہیں یہ سلسلہ کب اور کہاں رکے گا۔۔
تھانہ فقیر والی ضلع بہاولنگر !
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، متاثرہ شخص کو انصاف فراہم کیا جائے اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
لاھور کے علاقے مزنگ میں ایک خبیث موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی پر آنے والی طالبہ پر بہیمانہ تشدد ،تشدد سے لڑکی کی ناک کی ھذی ٹوٹ گئی،بیگ میں موجود لیپ ٹاپ ٹوٹ گیا۔
یہ کوئی کنسرٹ نہیں اور نا ہی یہ کوئی میلہ (فیسٹیول) نہیں ہے۔
یہ آج کا غزہ ہے۔ 💔 بھوک سے نڈھال ہزاروں لوگ، آٹے کی ایک تھیلی کے لیے بھاگ رہے ہیں 💔
زبردستی مسلط کی گئی بھوک کا منظر کچھ ایسا ہوتا ہے 😭😭
یہ کس قسم کے لوگ ہیں، قابضین، جو فلسطینیوں کے جانوروں کو زہر دے رہے ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے، کون ان کمینوں کو روکے گا؟
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
@multan_cpo کیا آپ کے پاس گاڑیاں نہیں؟
گندے اور سڑے ہوئے نظام انصاف کے حوالے کر کے آپ سمجھتے ہیں کہ فرض ادا کر دیا یہ چند ہفتوں میں جیل سے باہر ہونگے تب تک عوام یہ واقعہ بھول چکی ہو
اے امتِ محمدؐ ! قیامت کے دن یہ مت پوچھنا کہ تم نے انہیں کیوں مایوس کیا... بلکہ آج ہی اپنے آپ سے پوچھو: تم نے ان کے لیے کیا کیا ہے؟
ایک دل دہلا دینے والا منظر جسے دنیا کا دیکھنا ضروری ہے۔
اس منظر کو شیئر کریں، اور اس کی آواز کو دنیا تک پہنچنے دیں۔
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
ہم محشر میں شکوہ کرینگے ہم چھوٹے سے تھے ناسمجھ تھے 💔💔💔
پھر بھی ہمیں اتنے بڑے امتحان میں ڈالا گیا ہمارے مسلمان بھائی بہنیں ہماری حالت سے آنکھیں پھیر لیتے تھیں
جو لوگ غزہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھاتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ وہ ان مناظر کو شیئر کریں۔
دنیا کو یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہو رہا ہے، نہ کہ لوگ اس کے عادی ہو جائیں ۔
بھارتی ٹی وی چینلز پر گفتگو ہو رہی ہے کہ کے پی میں گورنر راج بھارت کے مفاد میں نہیں، کیونکہ ٹی ٹی پی اور طالبان کا خاتمہ ان پر بھارت کی بھاری سرمایہ کاری ضائع کر دے گا۔ اسی گفتگو میں پی ٹی آئی حکومت پر ان کی سرپرستی کا الزام ہے۔ اگر ایسا ہے تو اندازہ کریں، ملک دشمنی میں یہ کتنی آگے نکل گئے!
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔