اپنے ووٹ کے محافظ خود بنیں اور انٹرنیٹ کی بندش کے باوجود ان نمبرز پر دھاندلی کے ثبوت اور شواہد بھجو��ئیں تاکہ عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوئی کوشش پوشیدہ نہ رہ سکے!
ووٹ ہمارا ہے چنانچہ اس پر پہرہ بھی ہمیں کو دینا ہے! #VoteForIK
#Pakistan🇵🇰 It is unacceptable that a person who holds more than 70% of the voting intentions in the country, a legitimate Prime Minister, peaceful and innocent of any crime, remains in prison and is barred from standing for election.
This situation violates the most basic democratic norms, the rule of law and the principle of separation of powers. The military establishment should refrain from interfering in the political affairs of civil society.
Mr Irman Khan (PTI leader and frontrunner) must be released immediately without charge and with full social, civil and political rights. #IHRF #ImranKhan #ReleaseImranKhan
لطیف کھوسہ کے جواب میں قاضی صاحب خاموش ہوگئے۔ ساتھ بیٹھے جج کی طرف خاموشی سے اپنا دایاں ہاتھ بڑھایا انکو “انگل “ دی جس کا مطلب تھا کہ تم کوئی جواب دو اور خود کھسیانی بلی کی طرح خاموش ہوگئے۔ دروغ بر گردن راوی۔
Beautifully articulated, @salmanAraja!
People have been unrelenting in their support for PTI not bec of 6% GDP growth, but bec it refused to compromise on 🇵🇰’s sovereignity & became a symbol of “khuddari!”
Also, PTI is the only party that hasn’t been turned into a family fiefdom.
سائنسدانوں نے 2023 میں پہلی بار کسی ستارے کی آواز سنی، وہ بھی جدید آلات کی مدد سے، اور آج جو ستارے کی آواز سنی اس کا ذکر اللہ نے 1400 سال پہلے قرآن میں کیا تھا اور بتایا تھا کہ اس کی آواز بالکل ایسی ہی ہے جیسے کوئی دروازہ کھٹکھٹا ��ہا ہو، اور ویڈیو کے شروع میں آپ اس ستارے کی آواز سن سکتے ہیں جس کا ذکر قرآن پاک میں ہے، بالکل ویسا ہی ہے، قرآن پاک میں اسے *"طارق"* کہا گیا ہے۔ جس کا مطلب ہے *"دروازے پر دستک دینا"* تو اب بتاؤ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
جس نے خان صاحب @ImranKhanPTI کا یہ ویڈیو نہیں دیکھا تو سمجھیں کچھ نہیں دیکھا
۔۔
اس کے کمنٹس میں آپ اپنا پسندیدہ ویڈیو شیئر کریں اور ایک دوسرے کے ویڈیوز شیئر بھی کریں
“جو کوئی بھی ٹوئٹر کھولے اسے سامنے خان ہی نظر آئے”