مکمل ستلج فلم ۔🚨🚨مودی نے انڈیا یہ فلم بین کردی گی کیونکہ اس میں پنجاب کے سکھوں کے ساتھ ظلم بربریت جو ہندوں نے کیا وہی دیکھاگیا ہے ۔
فلم دیکھیں اور موج کریں فری میں آپ دیکھ رہے ہو۔
🚨 بابر اعظم کو طویل المدتی کپتانی کی حمایت 🚨
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مبینہ طور پر بابر اعظم کو تین سال کے لیے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ کیا ہے، اور انہیں ٹیم کی قیادت کرنے اور اپنے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے مکمل اختیارات دیے جائیں گے۔ (عاقب جاوید)
#بابراعظم