@RShahzaddk اب اندازہ ہوگیا آپکو کہ آپکے چاچو کو اتنا پروٹوکول کیوں دے رہا ٹرمپ ۔! اور ٹرمپ نے یہ گندا کام کروا لیا ۔
اسرائیل صرف اپنے قیدی واپس لے گا اور پھر دوبارہ سے قتل و غارت جاری رکھے گا ۔!
اور پاکستان نے یہ کالک اپنے مُنہ پہ مل لی ہے ۔! یہ سب کرنے کی مجبوری کیا تھی ۔؟