"ہم نے اب عمران خان کے لیے ہر کوشش کرنی ہے اب وقت آگیا ہے ہم سب پاکستانیوں نے آرام سے بیٹھنا نہیں ہے مل کے کوشش کرنی ہے۔ عمران خان نے کہا ہے اگر اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو ان کے ظلم ان کی ناانصافی سے کوئی نہیں بچے گا ۔آپ نے اپنے مستقبل کے لیے لڑنا ہے"۔ علیمہ خان کا دروش چترال میں کارکنوں سے خطاب.
#ReleaseImranKhan
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
علیمہ خان کا دو ٹوک اعلان۔
اب ہم سڑکوں پر نکلیں گے، ان کی جرات کیسے ہو رہی ہے کہ یہ عمران خان کے ساتھ ایسا سلوک کریں، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے تب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہو سکتی۔
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھ��۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
Shameful and deeply disappointing. I had hoped that after Humaira Qamar stepped down, the partisan mindset within APPNA would begin to fade. I also believe Dr. Babar Rao is a better person.
Defacing Imran Khan’s 1992 World Cup photograph at a national forum is a disgraceful act. Every other photograph has been left untouched, yet only Imran Khan’s image was singled out. This is not just disrespect toward one individual—it is an insult to Pakistan and its national identity.
Will the doctors of APPNA really accept such pettiness? This is shameful. APPNA’s members must speak out against this disgraceful act. It is an insult to your collective conscience, your knowledge, your intellect, your integrity, and the dignity and values of the nation.
The 1992 World Cup is not a political symbol. It is a proud chapter in Pakistan’s history. Treating a national hero in this manner is something only small-minded people would do.