دی اوبزرو کی اسٹوری کے مطابق عمران خان کو دوبارہ ڈیل آفر کی گئی ہے
ہیلتھ پر ریلیف جیل میں سہولیات یا ہیلتھ گراؤنڈز پر رہائی تینوں آپشنز موجود ہیں
مگر شرط ہے ملک سے باہر جانا ہے تو نواز شریف کی طرح سیاست سے دور اور خاموش رہنے کی گارنٹی دینا ہوگی
محمد اکبر باجوہ
@akbarbajwa
بلاول بھٹو نے آج معنی خیز بلکہ مضحکہ خیز پیغام جاری کیا
ٹک ٹاک ٹک ٹاک الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
یہ کیوں کہا؟ اس لیے کہ اگلا آپشن حکومت کے خلاف عدم اعتماد بھی ہے پی پی، پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر جماعتیں یہ آپشن استعمال کر سکتی ہیں ۔ یہ ایک موجود آپشن ہے
@akbarbajwa
فواد چوہدری نے آج لاہور پریس کلب میں گفتگو کی
لبِ لباب یہی تھا: نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں گرینڈ ڈائیلاگ ہو عوام فیصلہ کریں اور شہباز شریف استعفیٰ دیں
فواد چوہدری آج وہی باتیں کر رہے ہیں جو محسن نقوی کر چکے ہیں
یہ فواد چوہدری کے الفاظ نہیں اسٹیبلشمنٹ کی ڈیمانڈز ہیں
@akbarbajwa
"The Method Behind the Madness" کیا حالیہ سیاسی ہلچل محض اتفاقات کا سلسلہ ہے، یا ایک بڑی حکمتِ عملی کی کڑیاں؟ وزیراعظم کے مستقبل، تحریکِ عدم اعتماد اور
عمران خان کے ممکنہ کردار پر @akbarbajwa کا تازہ تجزیہ۔
Watch full vlog 👇
https://t.co/LXo5nh6qQO
میانوالی میں پولیس کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود علیمہ خان نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار بھی غیرت پکڑے اور اپنے اپنے حلقوں میں نکلیں
شوکت خانم کی اولاد زندہ باد 🔥
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں 20500 الفاظ بولے
کل 18 ٹاپکس پر بات کی
اور پریس کانفرنس کا دورانیہ دو گھنٹے اور سترہ منٹ تھا
طلعت حسین کی صحافت کا معیار اب یہ رہ گیا ہے۔