3,375 people killed in Iran, 26,500 wounded
2,702 killed in Lebanon, 8,311 wounded
28 killed in Gulf states, 289+ wounded
26 killed in Israel, 7,791 wounded
13 US troops killed, 381 wounded
ENOUGH of Trump and Netanyahu's endless wars.
کسی بھائی نے ایک دفعہ کسی پوسٹ پر رپلائی کیا تھا کہ نہتے نکلے تو سامنے بندوق آگئی۔ بندوق نکلی تو سامنے ٹینک آجائیں گے۔ ٹینک لے کر نکلے تو گن شپ ہیلی کاپٹروں سے ماریں گے۔ نو مئی کو تین درجن لوگ ش ہید ہوئے۔ چھبیس نومبر کو درجن بھر کارکنان کی لاشیں ملیں اصل تعداد آج بھی معلوم نہیں ہوسکی ۔ اگر چند ہزار لوگ لیکر ایک بار پھر چند لا_شیں مزید اٹھا کر واپس جانا ہے تو خدا کے لیے ماوں کی گودیں اجاڑنے کی تمنا بند کردیجیے۔
اس فوج نے مشرقی پاکستان میں ہزاروں لوگ ما_ر دیے پھر جب اپنے ترانوے ہزار گھیرے میں آگئے تو پتلونیں چھوڑ کر بھاگے۔ بلوچستان میں سارا مسئلہ قبضے کا ہے۔ فوج ہزاروں لوگ ما_ر چکی ہے ابھی تک سلسلہ جاری ہے لیکن فوج کورس کریکشن کے لیے تیار نہیں ہے۔ ایک اور پوسٹ مشرقی پاکستان کے حوالے سے کی کہ پہلی دفعہ فوج نے گولی فروری 1952 میں چلائی۔ بنگلہ دیش آزاد 1971 میں ہوا۔ یعنی اگر انیس سال بعد بھی ہم آزادی لیں تو وہ کامیابی ہے۔ اس پر آپ میں سے بہت سوں نے اسے مایوسی پھیلانا قرار دیا۔
عسکری منرلز بل کے لیے تحریک انصاف کی آدھی قیادت تڑپ رہی ہے۔ کسان لٹ گیا ہے کسی نے اسکے لیے آواز نہیں اٹھائی۔ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا تحریک انصاف ان کے ساتھ شامل نہیں ہوئی۔ گزشتہ برس اربوں روپے کے گندم سکینڈل پر تحریک انصاف کسانوں کو موبلائز نہیں کرپائی۔ پختونخواہ میں حکومت ہونے کے باوجود نہ کوئی قانون سازی ہوئی ، نہ رجیم چینج کے بعد سے مظالم میں ملوث لوگوں کے خلاف کاروائی ہوئی۔ الٹا کور کمانڈر ہاوس میں افطاریاں ہوئیں۔ کسی میٹنگ یا اجلاس کے بائیکاٹ کرنے تک کے اصولی فیصلے پر قیادت کی ایک بڑی تعداد کا منہ گول گپے جیسا ہوجاتا ہے۔
ہم نے قاتلوں سے آزادی لینی ہے ریہڑی سے نان چھولے نہیں لینے جو دس منٹ میں مل جائیں گے۔ اسکے لیے ��یک طویل جدوجہد ، نظریاتی قیادت ، چھوٹی سے چھوٹی سطح پر موبلائزیشن اور لمبے چوڑے ویژن کی ضرورت ہے۔ اس کا احوال ایک مفصل پوسٹ میں تحریر کیا جاچکا۔ خلاصہ پیش خدمت ہے۔
اوورسیز پاکستانیوں سے ماہانہ بنیادوں پر فنڈنگ جنریٹ کرنی ہوگی
شیڈو اوورسیز قیادت قائم کرنی ہوگی جو سخت اور کھلا موقف اپنا سکے
سالانہ یا ششماہی بنیادوں پر تحریک انصاف کے آن لائن انٹرا پارٹی انتخابات کروانے ہوں گے تاکہ لوگ انگیج رہیں
چھوٹے چھوٹے عوامی مسائل پر عوام کو تھوڑا تھوڑا موبلائز کرنا ہوگا
عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی پر پختونخواہ حکومت کو عدم تعاون تحریک کا اعلان کرنا ہوگا
سیاسی کمیٹ�� اور کور کمیٹی کے سبھی اجلاسوں کا ویڈیو لنک سوشل میڈیا پر لائیو چلانا ہوگا تاکہ عوام کو دکھائی دے کیا ہورہا ہے اور کیا کیا جارہا ہے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو حقیقی معنوں میں انفلوئنسر بننا ہوگا اپنے اپنے بھگوان کا پالشیا نہیں
ایکس / فیس بک / ٹک ٹاک یہ سب سے بڑے ہتھیار ہیں ان کے ذریعے عوام تک لٹریچر ویڈیوز گرافکس اور پوسٹس کے ذریعے لگاتار جنریٹ کرنا ہوگا اور ہر پلیٹ فارم کی آڈینس کے حساب سے ڈیٹا تیار کرنا ہوگا
بار کے سبھی الیکشنز میں وکلاء کی حمایت کے بدلے تحریری مطالبات منظور کروانا ہوں گے۔ جیسے کہ حمایت یافتہ کامیاب امیدوار لاپتہ افراد کے کیسز میں خود پیش ہوتا رہے
ہم نے خود کو ایک طویل جنگ کے لیے تیار کرنا ہے۔ ہماری لڑائی اس سوچ سے ہے جو عوام کا مینڈیٹ چھینتی ہے۔ کسی ایک جرنیل سے ہرگز نہیں۔ جب تک یہ سوچ ختم نہیں ہوگی لڑائی جاری رہے گی۔
عمران خان کی رہائی کا لاہ عمل دو تم اب بھی بکواس کر رہے ہو کہ اس کا علاج کرا دو بس اور وہ جیل میں پڑا رہے تم کتنے بے شرم ہو
لاکھوں کی تعداد میں لوگ عمران خان کی رہائی کے لیے باہر نکلے ہیں
نکلیں گے، نکلیں گے، خان کے دیوانے نکلیں گے!
جب جنون جوان ہوتا ہے، تو تاریخ بدلتی ہے�� مردان کے غیور عوام ایک بار پھر ثابت کریں گے کہ وہ اپنے کپتان اور ملک کی آزادی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
19 اپریل - مردان کی تاریخ کا سب سے بڑا دن!
#ReleaseAndTreatImranKhan
@Parizaad_reborn ایسٹ انڈیا کمپنی کے بزنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا
کمپنی نے کافی اونچی اڑان بھری
اور کمپنی کی نظر میں فوج اور اس کا بزنس ہی اصل پاکستان ہے۔
ہم سب تو مفتوحہ علاقے کے غلام ٹھہرے۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے
DJ Trump must be impeached and disqualified due to imbalanced behavior and incompetency to take high ranking official tenures.
The burden of responsibility is on the Congress and those who elected him & the cabinet who is committing treason by not invoking the 25th amendment.
@KhSaad_Rafique اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے فضول مارشل اس کی پوجا کرتا پھر رہا۔
بمع بندر شہباز کے
ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ایسٹ انڈیا کمپنی کی موت میں ہی پاکستان کی حیات ہے