@tcs_couriers Had a very bad exp with Rush Delivery again. My parcel, which was due in the morning, arrived late in the evening just like last time. No one is responding to calls in Faisalabad, adding to the frustration. Pl improve your service as this defeats the purpose of "rush" delivery.
پورے پاکستان کا شکریہ حقیقت ٹی وی کے اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لانے کے لیے..
#مفت_پٹرول_ختم_کرو
اپ دیکھ لیں پنجاب سے لے کر وفاق خیبر پختون خواہ سبکو کھلبلی مچ گئی ہر کوئی مفت پٹرول ختم کرنے کا اعلان کر رہا
ہم نے پورے پاکستان سے ہر سرکاری ملازم آفیسر کا پٹرول ختم کروان��. ٹویٹ کرتے جائیں
عوام کو چاہیے کہ ٹیکس دیں تاکہ گورنمنٹ آفیسرز کی رھائشی سوسائٹی میں خوبصورت گیٹ اور کروڑوں روپے کے معیاری ترقیاتی کام کروائے جاسکیں اعلیٰ افسران کے لئے کئی کنال پر مشتمل بنگلے تعمیر کئے جاسکیں فصیلیں اونچی اور پہرے دار عام آدمی کو اندر داخل نہ ھونے دے سکیں.
امہ القراء اسپتال مکہ کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد افضل نے #کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں وائرس سے بروقت چھٹکارے اور اثرات سے بچاو کی 2 اہم تدابیر بتادیں - یہ ویڈیو پبلک سروس میسیج اور آگہی کے لئے زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ عوام الناس اس عمل سےواقف ہوں
#Corona
مودی کو ہوگا ہر صورت انکار
بھارتی حکومت نے مودی کا جہاز پاکستان کی فضائی حدود سے گزارنے کے لئے درخواست کی حکومت اس پر فیصلہ کرنے جا رہی۔۔ اگر مودی کے جہاز کو گزرنے کی اجازت دی گئی تو یہ کشمیریوں کے ساتھ غداری تصور ہوگی ۔۔ کسی صورت مودی کو اجازت نا دی جائے
#مودی_کو_انکار
ہری پور میں سکول و کالج کی بچیوں کے لیے مناسب پردہ کرنے کی ہدایات جاری کرنے پر متعلقہ حکام قابل تحسین ہیں۔ اب مغرب سے مرعوب دی��ی لبریز کا ایک طبقہ اس اقدام کے خلاف اُٹھ کھڑا ہو گا۔ اس اقدام کے حق میں سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کریں۔
لاہور کیفے پر چھاپے کی FIR.
کمشنر لاہور آصف بلال لودھی کی ڈائریکشن میں بلاک بسٹر فلم کا سین۔
ویسے اس ایف ائی ار میں صرف ویٹرز کے نام دیے گئے۔ شاید مالک کے ساتھ “معاملات” طے کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ ویسے ایسے کمشنر بابو کو پاکستانی انٹلیجنس ایجنسی کو بھرتی کرنا چائیے۔۔
👇
Punjab IG Capt Arif Nawaz cant even ensure justice to his lady police cop? Better he should quit and let some better commander take the control of unruly province. Its a shame. 👎
اگر ہم نے ائیرسپیس بند کی تو ہمکو کروڑوں روپیہ جو کرایہ ملتا وہ نہیں ملے گا اور نقصان ہوگا. غلام سرور
یہ ہیں بے شرم ہمارے ملک کے وزیر ادھر انڈیا کے ایک منسٹر کی جرات نہیں کہ وہ بولتا کشمیر میں 370 ختم نا کرو لاکھوں لوگ مریں گے.... ائیرسپیس بند کرنے کے نوٹیفکیشن جلد جاری کرو
ائیر سپیس بند کرنے سے بھارت کو روز کا 10 کروڑ کا نقصان، 40 سے120 فیصد تک ٹکٹیں مہنگی، سیل کم ہوگی، دبئی یورپ افغانستان امریکا سمیت ہر جگہ ک��ی گھنٹے زائد فلائٹ ٹائم، ائیر لائنز لاس میں جائیں گی پائلٹ ڈبل ڈیوٹی دیں گے سب فائدہ پاکستان کا پر شاہ محمود کوشش کر رہا ائیر سپیس بند ناہو
شاہ محمود قریشی الٹا بھی لٹک جائے ائیرسپیس بند کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے یہ نہیں رکوا پائے گا... شاہ محمود وکٹ کی دونوں جانب اب کھیلنا بند کر دیں.. بھارتی حکومت کو نوٹیفکیشن مل جائے گا اور اب انکو اسی طرح سبق سکھایا جائے گا ملک حالت جنگ میں ہے اور یہ لوگ وفاداریاں نبھا رہے
یاد رکھئے گا شاہ محمود اور غلام سرور بالکل نہیں چاہتے کہ پاکستان بھارت کی فضائی حدود بند کرے.. بے شرم وزیر عمران خان کو کہتے رہے میٹنگ میں کہ ائیرسپیس بند کریں گے تو ہر جہاز کے گزرنے کا کرایہ نہیں ملے گا. عمران خان کو ان گھٹیا لوگوں کو نکال باہر کرنا چاہے
#BoycottIndianProducts
اس وقت پوری مسلم امہ کو اتحاد کی ضرورت ہے ایسے میں عرب امارات اور بحرین کا بھارتی وزیر اعظم مودی کو اعلیٰ عزاز دینا پوری مسلم امہ کے لئے لمہ فکریہ ہے۔
بھارت کشمیرمیں ظلم کر رہا ہے اور یہ لوگ اسکو مسلمانوں کے قتل عام پر نوازا رہےہیں