عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، آنکھ کی بینائی کا مسئلہ بدستور قائم ہے اور فیملی کو ان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور ان کے بیٹوں کو ویزا جاری کیا جائے۔
قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.
میرے باپ کی صحت بہت خراب ہے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ہمارے والد سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان اپنے والد عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ان پر کیے جانے والے ظلم اور جبر کی داستان بیان کرتے ہوئے
جب ہم نے حال ہی میں اپنے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان جانا چاہا تو ہمارے ویزے ریجیکٹ کردیے گئے، تمام حقوق کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے!
@Kasim_Khan_1999#ImranKhanUnlawfullyDetained
🚨ہم نے حال ہی میں اپنے والد عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان جانا چاہا تو ہمیں ویزے ریجیکٹ کردیے گئے، تمام حقوق کو پیروں تلے روندا جا رہا ہے،
قاسم خان نیازی
قاسم خان نے کہا ہے کہ میرے والد بہت پرعزم آدمی ہیں۔ کسی بھی حالت میں سر نہیں جھکائیں گے۔ میرا والد پاکستان ��ا سابقہ پرائم منسٹر عمران احمد خان نیازی اس کو ناحق جیل میں بند کیا گیا ہے۔۔
اگر عمران خان اپنے بیٹے قاسم خان کو پارٹی کا چیرمین بنا دے تو میں بھرپور حمایت کروں گا کیونکہ عمران خان کے لیے صرف اس کی بہنیں اور بیٹے ہی کھڑے ہیں اور کوئی نہیں۔
میرے باپ کی صحت بہت خراب ہے۔ مجھے اور میرے بھائی کو ہمارے والد سے دور رکھا گیا ہے۔ قاسم خان اپنے والد عمران احمد خان نیازی کی صحت اور ان پر کیے جانے والے ظلم پر بات کرتے ہوئے۔
عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے یورپی یونین سے پاکستان کی جی ایس پی پلس سہولت واپس لینے کے مطالبہ پر منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی۔ قاسم خان خصوصاً اپنے والد کی قید کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کی جانب سے مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سوال اٹھایا۔
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردا�� کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained