خیبرپختونخواہ میں روز لاشیں گرتی رہیں، دہشتگردی سے معصوم لوگ مرتے رہیں۔مگر اِن لوگوں کی سیاست کا مرکز صرف عمران نیازی کی آنکھ ہے۔قوم کے زخموں پر بات نہیں، صرف اپنے بیانیے کی فکر ہے۔اب واقعی اُن سپورٹرز پر ترس آتا ہے جو ایسے بےحس اور خودغرض ٹولے کو اب بھی نجات دہندہ سمجھتے ہیں
سید مزمل شاہ کمال کردیتے ہیں. انہوں نے اس کلپ میں 3 انٹرنیشنل صحافیوں کو ن لیگ کا کارکن ڈکلیئر کردیا. سب ن لیگی یہ کلپ ضرور دیکھیں. اور فتنہ نیازیہ والے بھی دل پہ پتھر رکھ کر دیکھ ہی لیں.
Don't miss this clip ! 🔥👌
آج کے دن بھی جو پاکستانی پاکستان میں بیٹھ کر ماتم کریں وہ گند ہے اس گند کا صفایا لازم و ملزوم ہے ہمارا ایمان کہتا ہے کہ صفائی مصف ایمان ہے۔
ایمل ولی خان
دنیا بھر کے ریڈیو، ٹی وی بشمول اسرائیلی و بھارتی چینلز پر ایک نام چھایا ہوا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے سیزفائر ہوا. ایسے میں کچھ لوگ ہیں جنہیں اس بات کا دکھ ہے، جو ماتم کناں ہیں. میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود دنیا میں کچھ امراض ایسے ہیں جو ناقابلِ علاج ہیں. اجمل جامی
#Pakistan
کمال بولتا ھے یہ جوان🔥🔥💕
پاکستان کے وزیر اعظم کے ایک ٹویٹ پر گلوبل مارکیٹ شفٹ ہونا شروع ہو گی دنیا بھر کی معیشت ہل کر رہ گی
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا پاکستان آخری ثالث تھا اور اس نے کر دیکھایا
Nobel Peace Prize for Prime Minister (PM) of Pakistan, Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir for the ceasefire deal between Iran and the United States of America?
🔥 بریکنگ نیوز
بھارتی میڈیا میں شدید ہنگامہ، Ravish Kumar نے بھی مودی حکومت پر کھل کر تنقید کر دی۔
انہوں نے کہا:
“جب تم سینما گھروں میں بیٹھ کر ‘دھورندر 2’ دیکھتے ہوئے سیٹیاں بجا رہے تھے، دنیا کا نقشہ بدل چکا تھا اور پاکستان ایک علاقائی طاقت بن گیا۔ یہ مودی حکومت کی ناکامی ہے۔”
یہ انڈین سمجھا انڈین اندھ بھگتوں اور مودی کو بھگتوں کو رہا ہے ۔
لیکن اس سے نوٹس قوم یوتھ کے تمام یوٹیوبرز المعروف نالائق دانشوروں کو لینا چاہئے۔
تم لوگ حکومت مخالفت میں اتنی اندھے ہوگئے کہ جو بات انڈیا میں بیٹھا ایک سادہ ہندوستانی سمجھ رہا ہے
وہ
عمران نہیں توپاکستان نہیں
والوں کوسمجھ نہیں آرہی
What really happened behind the scenes? The details that never came out before.what unfolded right up to 90 minutes before the ceasefire, and what roles Pakistan and China played. Watch.
جب میں نے دفتر خارجہ میں حال ہی میں کام شروع کیا تھا تو دنیا بھر کے وزرائے خارجہ پاکستان آ کر ایٹمی دھماکے نہ کرنے کی درخواست کرتے تھے۔ اس دوران امریکہ نے یہ پیشکش بھی کی تھی کہ پشاور سے کراچی تک نجی شعبے کے ذریعے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔ میں اس میٹنگ میں موجود تھا اور نوٹس لے رہا تھا، جہاں تقریباً 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی جا رہی تھی، جبکہ بعد میں فون پر وزیر اعظم نواز شریف کو 10 سے 12 ارب ڈالر تک کی آفر دی گئی۔
آج پاکستان کی سلامتی کی ایک بڑی وجہ اس کی ایٹمی صلاحیت ہے، کیونکہ ہمارے پاس مؤثر جوابی کارروائی کی طاقت موجود ہے۔عمران علی
Remember when we used to admire India’s foreign policy and lecture each other on their “smart diplomacy”? Today, the world applauds Pakistan — even oil shipments to us are seen as proof that the Strait of Hormuz is open.
آج وزرائے خارجہ کو ویلکم کرنے کے دوران اسحاق ڈار گرگئے تھے ،پی ٹی آئی کے ٹرولز اکاونٹس کہہ رہے تھے کہ گرے ہوئے لوگ گرگئے اس طرح تو عمران خان بھی گر گئے تھے،کوئی توموقع ہاتھ سے جانے دیا کرووہ پاکستان کاوزیرخارجہ ہے اللہ پاکستان کو عزت دے رہا ہر موقع پر ضروری نہیں ہے کہ سیاست کی جائے دنیا کے سارے ملک اس وقت امن کیلئے پاکستان کی جانب دیکھ رہےہیں،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/xg1Y8QjffF
🚨🚨
پاکستان کی انٹرنیشنل جیت کیخلاف بھارت اور پی ٹی آئی ایک صفحے پر، بلکہ ایک ساتھ تتے توے پر بیٹھے ہیں، طلعت حسین نے 2 منٹ میں بھارتی اور یوتھیوں کا پوسٹ مارٹم کردیا 🤣
پاکستان ڈے 23 مارچ کو ہے اسی دن Nordic day بھی ہے اس لیے ناروے ، سویڈین ۔ڈنمارک اور فن لینڈ کے سفیروں نے پاکستان کے لیے یہ ویڈیو بنائی ہے پاکستان کو دنیا اہمیت دے رہی ہے ڈنمارک کی سفیر جو اس ویڈیو میں ان کے شوہر مراکو سے ہیں یہ پہلے ایران میں سفیر تھیں