''اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں''
مدینہ کے پہاڑ پر خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروقؓ کی تحریر دریافت، سیدنا عمرؓ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
ماہرین کے مطابق یہ نقش ابتدائی اسلامی دور کے معروف حجازی رسم الخط میں لکھا گیا ہے
انتہائی اہم 🚨 گلگت بلتستان کے ایک نوجوان کا الیکشن کمشنر کے نام پیغام ! دوڑنے والے گھوڑے کو میدان میں چھوڑ کے دیکھائیں پھر کسی کی کمر میں درد ہو گی چیف کمشنر صاحب یہ بہت حساس علاقہ ہے ہمارے سرحدیں چار ممالک کے ساتھ ملتی ہیں یہاں یہ سب نہیں چلے گا جو آپ اس وقت کر رہے ہیں۔