ظلم و ناانصافی کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے! عمران خان اور تمام بے گناہ کارکنوں کو فوراً رہا کیا جائے۔ اصل طاقت پاکستان کے عوام ہیں، عوام سے مت ٹکرائیں، اس لڑائی کو اُس موڑ تک مت لے جائیں جہاں عوام کے پاس سڑکوں پر جواب دینے کے سوا کوئی راستہ نہ بچے۔
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا، علی حسینی خامنہ ای کو شہید کیا تو عاصم منیر امریکہ کے مکمل ساتھ تھا۔ پاکستان میں احتجاج اور ماتم کرنے پر کراچی سے لے کر اسکردو تک لوگوں کا قتلِ عام کروایا، شیعہ علما کو جمع کرکے انہیں ایران جانے کی دھمکی دی، پھر جب اس کا مالک امریکہ ایران میں بری طرح پھنس گیا اور اس نوکر سے ڈاکیا کا کام کرنے کا حکم دیا تو اس جعلساز نے ایسا تاثر دیا کہ میں ایران کے ساتھ کھڑا ہوں۔ علی حسینی خامنہ ای کے قتل میں شامل یہ جرنیل آج ان کے جنازے پر ہاتھ پھیلا کے دعا کر رہا ہے۔ اس لیے عاصم منیر کو او ٹی ایس میں داخلے کے دنوں سے ہی فریبی/مکار (deceiver) کہا جاتا ہے۔
یزید کی نسلیں لگی ہوئی ہیں عمران خان کو مائنس کرنے مگر تین سے عوام کی نظروں سے اوجھل رکھ کر بھی مائنس نہیں کر سکے،
کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی تصویر سے ، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کے نام سے ، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی ایک ایک بات سے، کتنا خوف ہے تمہیں عمران خان کی ملاقاتوں سے
اور یزید کے غلامو @APPNA آپ شرم سے ڈوب مریں آپ بھی بے غیرت ہیں اور آپکے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں
وقت کے یزید کی خوشنودی کے لئے امریکہ میں ڈاکٹروں نے APPNA کے سالانہ کنوینشن میں عمران خان کی تصویر کو Deface کیا۔ سب کے فیس نارمل ہیں جبکہ خان صاحب کا فیس ہٹایا ہوا، یزید کے تلوے چاٹنے والے ڈاکٹرز پر لعنت 🖐🏽
یہ کون سا کیس ہے جس میں آج تک مدعی پیش ہی نہیں ہوا۔میرے بھی چھوٹےچھوٹےبچے ہیں۔
فلک جاوید کا جج صاحب سے مکالمہ
@AzmaBokhariPMLN جھوٹی مکار مدعی کےمنہ پراللہ نےکالک مَلی ہے اسی لیےتھوبڑا چھپائے بیٹھی ہےفلک کوقیدکرنےکےلیےاپنی ویڈیو خود بنانےاورپھیلانےوالی بازاری پہلے کبھی نہی دیکھی