ظلم و ناانصافی کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے! عمران خان اور تمام بے گناہ کارکنوں کو فوراً رہا کیا جائے۔ اصل طاقت پاکستان کے عوام ہیں، عوام سے مت ٹکرائیں، اس لڑائی کو اُس موڑ تک مت لے جائیں جہاں عوام کے پاس سڑکوں پر جواب دینے کے سوا کوئی راستہ نہ بچے۔
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
یہ کون سا کیس ہے جس میں آج تک مدعی پیش ہی نہیں ہوا۔میرے بھی چھوٹےچھوٹےبچے ہیں۔
فلک جاوید کا جج صاحب سے مکالمہ
@AzmaBokhariPMLN جھوٹی مکار مدعی کےمنہ پراللہ نےکالک مَلی ہے اسی لیےتھوبڑا چھپائے بیٹھی ہےفلک کوقیدکرنےکےلیےاپنی ویڈیو خود بنانےاورپھیلانےوالی بازاری پہلے کبھی نہی دیکھی
عوامی سوال:
یہ کون ہے جو چوری چھپے اوٹ پٹانگ پیغامات بھجوا رہا ہے ؟
عمران خان پوری قوم کا ہردل عزیز لیڈر ہے ۔ جو کہنا ہے قوم کے سامنے رکھو قوم خود فیصلہ کرے گی ۔
#ReleaseImranKhan .
#عوامی_سوال
یہ قہقہے آپ پر لگا رہے ہیں پنجاب کے لوگو آپکی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟ ذرا اسپیکر اسمبلی کو دیکھیں کیسے جھول جھول کر وہ بھی قہقہے لگا رہا ہے ،
ایسی غرور اکڑ اور ڈھٹائی غریب عوام کے پیسے پر عیاشی تسلیم کرنے پر سارے بےغیرت ہنس رہے اور اس فارم 47 کی نوکرانی کو لگتا کہ میں نے کمال کر دیا
جعلی وزیراعظم شہباز شریف، تمہارا چیلنج قبول ہے! اگر تم سچے ہو تو 2018 اور 2024 کے انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کا فل کورٹ کمیشن تشکیل دو۔ شرط یہ ہے کہ کارروائی براہِ راست ٹی وی پر نشر ہو۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا وقت آ گیا ہے، اردلی وزیراعظم، اب بھاگنا مت۔ شوکت بسرا
#pakistan @sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آج مریم اورنگزیب نے کہا خریدا ہے جہاز۔
میں اس بیان پر بلکل حیران نہیں کیونکہ یہ لوٹ مار خود بھی کر رہے اور جو انکو لے کر ائے ہیں وہ بھی کر رہے ہیں۔
عوام جو پُٹ سکتی ہے پُٹ لے،اسکا مطلب یہی ہے۔