امیر تحریک لبیک پاکستان سعد حسین رضوی کا سینکڑوں افراد کے ہمراہ مال روڈ پہ پنجاب اسمبلی کے سامنے تقریبا 6 گھنٹے مسلسل تلاوت قرآن مجید کا اہتمام۔ محفل تلاوت قرآن کا اختتام حافظ انس رضوی کی دعا سے ہوا
پورےملک میں فسادمچاکر،غریبوں کےبچوں کوجیلوں میں ڈلواکر،اب یہ بےغیرت آدمی پہاڑپرسیرکررہاہے۔اپنےکتوں کےساتھ اپنےباڈی گارڈزکےجھرمٹ میں وڈیوبنواکرعام پاکستانیوں کامذاق اڑارہاہے۔
عمران پاکستان کاسب سےبڑابےغیرت آدمی ہے
یہ وہ بزدل منافق ہے جو خود کبھی اپنے 300 کنال اور 8 کنال کے گھروں میں اور کبھی عدال��وں میں چھپتا پھرتا ہے مگر غریبوں کے بچوں کو باہر نکل کر خوف کا بت توڑنے، فساد کرنے، جیل جانے اور مر جانے کا کہتا ہے۔
عمران بڑا بے غیرت ہے۔