Happy Birthday to Pakistan’s greatest leader. Your courage, resilience, and unwavering resolve will continue to inspire generations. This phase is only temporary, you will return, for you were destined to lead. 🇵🇰 INSHALLAH
#HappyBirthdayImranKhan#FreeImranKhan
آواز اٹھائیں 🚨
پشاور سے تعلق رکھنے والا کارکن کبیر آفریدی 26 نومبر سے اٹک جیل میں قید ہے لیکن بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر کبیر آفریدی جیسے ہزاروں کارکنوں کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔
سب کبیر آفریدی کی آواز بنیں اور فوری رہائی کا مطالبہ کریں
#آٹھ_فروری_یوم_وفا
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
اسلام آباد میں جاری پی ٹی آئی احتجاج پر تشدد، گرفتاریاں، جلسے کی اجازت نہ دینا قابلُ مزمت ہے، ہم اس کی مزمت کرتے ہیں۔
انتظامیہ خود حالات خراب کر رہی ہے کیونکہ حالات جلسہ کرنے سے نہیں بلکہ جلسہ روکنے سے خراب ہوتے ہیں۔
اور اسطرح سب جرات کرے اور پختونخوا میں جاری پشتون جرگے کے منتظمین پر کریک ڈاؤن، ظلم اور تشدد کی مخالفت کرے۔
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپن�� وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔
اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”
اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی ��ے تباہ کر رہے ہیں۔
میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔
پاکستان زندہ باد۔
اسرائیلی فوج کی جانبب سے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں افراد زندہ جل کر شہید، دیگر کی حالت نازک۔ یہ پناہ گزین کیمپ اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیا گیا تھا۔
#gaza#CEASEFIRE_NOW#ICJBreach#GazaStraving
آج تیراہ میدان میں پاکستانی فوج نے ایک بار پھر مقامی پشتون آبادی پر مارٹر گولوں سے حملے کئے جس میں بے گنا پشتون شہید کر دئے گئے ہیں۔
اس ظلم جبر کے خلاف سخت عوامی مزاحمت کرینگے۔
حماس کے مرکز دفتر/اسماعیل ہانیہ کے آفس سے موصولہ خط۔
محترم سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب
سربراہ غزہ مہم (Campaign)پاکستان
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارشاد باری تعالی ہے: "والشهداء عند ربهم لهم أجرهم ونورهم"
قائد تحریک مجاہد استاد اسماعیل ھنیہ صاحب کو ان کے بیٹوں اور نواسوں کی عید الفطر کے دن شہادت پر آپ کا مبارکباد اور تعزیتی پیغام موصول ہوا۔ یہ ان پر اللہ کا کرم ہے کہ ان کے اولاد میں سے شہداء کا انتخاب کیا۔ اسی طرح فلسطینی عوام نے بھی اللہ تعالی کی خوشنودی کے لیے، اپنی سر زمین کی آزادی کے لیے، اپنے مقدسات کو پاک کرنے اور اپنے ملک سے قابضین کو نکالنے کے لیے اپنے جانوں کا نذرانہ اور جو ان کے پاس ہیں ان سب کی قربانی دی ہے۔
اس موقع پر ہم آپ کی یکجہتی کے علاوہ ان مخلصانہ اور عظیم جذبات کے لیے شکر گزار ہیں جو ہمارے مقدمے اور ان فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں جو 190 دنوں سے زائد عرصہ سے نسل کشی کی جنگ اور قابض نازی صہیونی بربریت کا شکار ہیں ان پر ڈھائے گئے بد ترین جرائم میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی کنونشنز کی صریح خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
ہم اس بات کی بھی تاٸید کرتے ہیں کہ قائد تحریک کے بیٹوں اور نواسوں کی شہادت ہمارے عوام کی ان قربانیوں کا حصہ ہے جو سات دہائیوں سے زیادہ عرصے پر محیط ہے اور معرکہ طوفان اقصی میں مزید جاری ہے۔ یہ قربانیاں مستقبل کی آزادی کے لیے ایندھن، قابضین کے نکالنے اور اس ریاست فلسطین کے قیام کے لیے پیش خیمہ ثابت ہوں گی جس کا دار الخلافہ القدس ہوگا۔
ہم آپکی حفاظت، آپ کے ملک اور اس کے باسیوں کے لیے بہتری، سلامتی اور استحکام کے لیے دعا گو ہیں۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@CMShehbaz@SaveGazaPK
بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب ��اہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے ��ی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
” آپ کی عید جن�� میں ہو میرے محبوب..“
دہشت گرد اسرائیلی طیاروں کے حملے میں شہید ہونے والے "اسماعیل ہنیہ" کے بیٹے "حافظ حازم ہنیہ" کی اہلیہ اپنے شوہر کو الوداع کر رہی ہیں۔ صبر وثبات اور برداشت وتحمل کا یہ درجہ اور مقام صرف مضبوط ترین ایمان والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے۔
*رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور سارے شہدا کو ہمارا سلام*