#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
A peaceful crowd can communicate powerful concerns without violence. Discipline, patience, and respect for the law should remain the foundation of this march.
#نکلو_پشاور_کی_طرف
کسی قیادت کا انتظار مت کریں، آپ خود قیادت ہیں
آپ سب گھروں سے نکلے ہوئے ہیں
اپنا مقصد بھی جانتے ہیں
تو بس رب کی ذات پر بھروسہ کر کے متحد ہو کر ڈٹ جائیں
آپ حق پر ہیں، اللّٰه آپ کے لیئے خود راستے بنائے گا۔ ان شاءاللّٰه
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
#نکلو_پشاور_کی_طرف#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
عمران خان! تیرے نام پہ آج خیبر پختونخوا لہو لہو ہے،
تیرے خوابوں کی سرزمین پر جبر کا ہر منظر لہو لہو ہے!
تیرے مینڈیٹ کے ماتھے پر ایمرجنسی کا سیاہ فرمان لکھا گیا،
جمہوریت کے سینے پر جیسے ایک اور زخمِ گہرا لکھا گیا!
عمران خان! یہ کیسا دورِ ستم ہے، یہ کیسی سیاہ رات ہے،
تیرے نام پہ خاموش فضاؤں میں چیختی ہوئی ہر بات ہے!
تیرے قید خانے سے اٹھتی صدا ہر دل کو جھنجھوڑتی ہے،
تیرے انصاف کی پیاس آج ہر آنکھ کو اشک بار کرتی ہے!
عمران خان! یہ خون نہیں، یہ قوم کے خوابوں کا رنگ ہے،
یہ ہر ٹوٹے ہوئے وعدے کا نوحہ، ہر زخمی امید کا آہنگ ہے!
خیبر پختونخوا کی مٹی آج تجھ سے ایک ہی سوال کرتی ہے،
کیا ووٹ کی حرمت مانگنا بھی اب بغاوت شمار ہوتی ہے؟
ایک انسان کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
کپتان عمران خان کا 2دسمبر2025 کو اڈیالہ جیل سے پیغام
#نکلو_پشاور_کی_طرف