Born at a very young age. Consume words, weave tales. Buoyant, waggish, efficacious, demiurgic, convivial & presumptuous. Life, a journey of soaring joys.
Guess where am I headed 🫣
سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی یقین و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔
سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لینگے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،
سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔
سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا یقین و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔
(اٹلی کے عظیم شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ)
میرا ایک شاگرد ہے وہ پچھلے مہینے پانچ کروڑ بنا گیا۔عمر صرف ستائیس سال۔نہ ہارورڈ،نہ آکسفورڈ،نہ کوئی فارن ڈگری حتیٰ کہ بی ایس بھی بمشکل پاس کی تھی۔پہلی تنخواہ؟ پینتیس ہزار اور اب پانچ کروڑ۔جاننے والے حیران تھے کہ آخر ایسا کیا کر لیا؟ کیا کوئی کامیاب اسٹارٹ اپ بنا لیا یا بزنس کھڑا کر دیا؟۔ اس کی کہانی پرکشش ضرور ہے لیکن اتنی رومانوی نہیں۔
اس نے بس یہ کیا کہ اپنیCV اپڈیٹ کرنا چھوڑ دی۔ نوکریوں کے لیے اپلائی کرنا بند کر دیا اور والد مرحوم کی زرعی زمین بیچ دی۔
Smb
روزمرہ کی روٹین (مثلاً ایک ہی کام بار بار کرنا) بہت بورنگ اور پھیکی لگتی ہے، جبکہ معاشرہ ہمیں بتاتا ہے کہ اچھی زندگی سے مراد دلچسپ، نئی نئی چیزوں، مہم جوئی اور فری زندگی ہے۔ یعنی روٹین کو “اچھی زندگی” کا مخالف سمجھا جاتا ہے۔ واقعی؟
@AzharKhan ہم کسی ملک کا ویزہ لے کر بھی چلے جائیں تو ہمیں الگ کمرہ دیتے ہیں بٹھاتے ہیں اور یقین دھانی کرتے ہیں کہ سٹکر گھر سے پرنٹ کر کے تو نہیں لگا دیا
@MiddleEast_24@AhmedAlkhuzaie These days, we see it plainly: the person called “bad” usually isn’t, and the one labelled “good” often proves otherwise. Different perception may be with passing times.