I like to see a man proud of the place in which he lives. I like to see a man live so that his place will be proud of him.”
(Abraham Lincoln)
love you Pakistan
حبیب اکرم صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں کیونکہ 2024 میں ہم دونوں ایک ہی چینل سے وابستہ تھے اور میری ذمہ داری پختونخوا کو کور کرنا تھا لیکن پختونخوا کے سروے کے لئے "نامعلوم " وجوہات کی بنا پر مجھے الگ کر کے حبیب اکرم کو لاہور سے بھیجا گیا اور اس نے "ایجنڈے" کے مطابق سروے رپورٹ بنائی۔
یہ ہے یہوتیوں کا پسندیدہ جنرل شعیب پلاٹیا جو نچن یاہو نیازی کا قریبی ساتھی ہے۔ دیکھیے کیسے نیازی کے دور میں یہ سکول کالج کے بچوں کے پاس جا جا کر اسرئیل کو تسلیم کرنے کی ذہن سازی کر رہا تھا۔
نیازی نے اپنے دور میں اپنے سسر کو یقین دلا دیا تھا کہ بس پاکستان عنقریب اسرئیل کو تسلیم کر لے گا لیکن پھر وقت بدلہ حالات بدلے اور نیای خود غیر تسلیم شدہ ہو گیا
سندھ بلوچستان KPK والوں نے اورنج ٹرین اور میٹرو کیوں نہ بنائی ؟ اٹھارویں ترمیم کا فائدہ کیوں نہ اُٹھایا ؟ NFC ایوارڈ کے تحت ہر صوبے کو رقمیں ملتی ہیں ناں ؟
KPK والوں نے 1 کھرب پچیس ارب میں BRT کرپشن کا گڑھ بنایا ہے تک نے کیا بنایا ہے ؟
18 ویں ترمیم میں یونیورسٹی روڈ نہیں آتا ؟
اکیلے پنجاب کی آبادی پورے یورپ کے تمام ممالک کی ابادی سے زیادہ ہے۔
جرمنی 8.4 کروڑ
فرانس 6.8 کروڑ
اٹلی 5.9 کروڑ
سپین 4.7 کروڑ
پولینڈ 3.7 کروڑ
رومانیہ 1.9 کروڑ
نیدرلینڈز 1.76 کروڑ
بیلجیئم 1.17 کروڑ
چیک ریپبلک 1.09 کروڑ
سویڈن 1.06 کروڑ
پرتگال 1.04 کروڑ
یونان 1.02 کروڑ
ہنگری 95 لاکھ
آسٹریا 91 لاکھ
بلغاریہ 65 لاکھ
ڈنمارک 60 لاکھ
فن لینڈ 56 لاکھ
سلوواکیہ 54 لاکھ
آئرلینڈ 53 لاکھ
کروشیا 38 لاکھ
لتھوانیا 28 لاکھ
سلووینیا 21 لاکھ
لٹویا 18 لاکھ
ایسٹونیا 14 لاکھ
قبرص 9 لاکھ
لکسمبرگ 7 لاکھ
مالٹا 5 لاکھ
پنجاب حکومت گزشتہ کئی ماہ سے مکمل مفت سفری سہولیات مہیا کر رہی ہے جو یورپی میعار کی ہے۔
تنقید ضرور کریں لیکن یہ بھی حقیقت تسلیم کریں کہ اس کا متبادل پاکستان میں موجود نہیں۔
@rizwanghilzai حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خود کئ بار یہ کہہ چکا ہے کہ مجھ سے کوئ بات کرنے کو تیار نہیں۔
لیکن حامد میر کو عمرانڈو جلاب لگے ہوئے ہیں جو کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے۔