بل والے انکل 🥺
اس فرشتہ صفت بچی کا پیغام سنیں ناجانے کتنے خاموش لوگ ہیں جو حالات سے تنگ ہیں، کسی نے بچوں کو اسکول سے نکلوالیا ہے، کسی نے گھر کے سامان بیچ دیئے ہیں، اس ملک میں اس وقت زندگی گزارنا مشکل ہوتا جارہا ہے لیکن اشرافیہ کو اس کا زرا بھی احساس نہیں
#قوم_کی_سانس_عمران_خان
کبھی وقت کے قاضی کی مدد لیکر بلے کا نشان چھین کر بھاگ جاتے ہیں تو کبھی الیکشن کمیشن کیساتھ مل کر فارم47 کی جعلسازی کرتے ہیں، پھر سو ارب ڈالر سرمایہ کاری لانے کا دعویٰ کیا، ابھی تک کسی نے ایک پیسہ نہیں دیا! جب ہر طرح سے شکست کھا چکے تو اب تحریک انصاف پر پابندی کی باتیں کررہے ہیں۔
- ملیحہ ہاشمی @MaleehaHashmey
#UndeclaredMartialLaw
”میں نے 23 سال جدوجہد کی، اپنی پارٹی بنائی، یہ وہ واحد موقع تھا جب ایک جماعت نے دو جماعتی نظام کو توڑا۔ اِسی جدوجہد نے مُجھے تیار کیا کہ بُرے وقت کا سامنا کیسے کرناہے۔“ عمران خان
#نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
Lahore High Court Bar elections uses electronic voting machines (EVM)
How efficient is the machine? Is rigging possible? Are Forms 45 and 47 required?
A must-watch video from Fahad Shehbaz
فارم 45 اور فارم47 کے نتائج میں بہت تضاد ہے اسی لیے میں کل آر او کے آفس گئی کہ شاید یہ کوئی کلیریکل غلطی ہوئی ہے لیکن وہاں مجھے کوئی ��ہیں ملا اس لیے آج فارم45 میڈیا کے سامنے رکھ رہے۔ مہربانو قریشی @MeherBanoQ #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
مراد سعید کا پیغام- اردو بیان | ٩ فروری ٢٠٢٤ - پہلا پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]
ج�� فرعون کی آنکھوں کے سامنے اللہ نے موسی کے لشکر کے لیے پانی میں رستہ بنایا تو اللہ نے اُسے ایک آخری موقع دیا تھا حق کو تسلیم کرنے کا۔ یہ ماننے کا کہ وہی ایک ذات ہے کہ جو قادرِ مطلق ہے۔ کہ فرعون کوئ نہیں ہوتا خلقِ خدا کے فیصلے کرنے والا۔ مگر فرعون اپنی طاقت کے غرور میں مست چلتا گیا۔ اس کے تکبر نے اُسے سامنے کی حقیقت نہیں دیکھنے دی۔
میرے پاکستانیو!
اللہ تبارک و تعالی جب ہم سے پچھلی قوموں کے واقعات بیان کرتا ہے تو کہتا ہے کہ اِن سے سبق سیکھو۔ آج ہم ایسے ہی ایک لمحے میں کھڑے ہیں۔
- مراد سعید
#SubtitledByPTI | #MuradSaeed
@MuradSaeedPTI
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#PTIWon
#PrimeMinisterImranKhan
مینار پاکستان پر قوم کے لاڈلے کے جلسوں کے مناظر دیکھیں بغیر کسی سہولت کاری کے اکیلا کپتان جب کال دیتا مینار پاکستان پر جگہ کم پڑ جاتی ہے دوسری جانب قومی مجرم کے جلسے کے لیے آج قوم کا پیسہ پانی کی طرح بہایا جارہا بریانی 125 بائیکس ہزار روپے یومیہ کی دیہاڑی بھی کام نہیں آرہی
#چور_پھر_آرہا_ہے
#قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا
گذشتہ ۴۸ گھنٹے بے یقینی میں حقائق سامنے آنے کے انتظار میں گزارے کیونکہ ذہن نہیں مان رہا تھا کہ واقعتاً پختونخواہ میں، وہاں کی پولیس کی نگرانی میں ایک معزز شہری کی چادر اور چاردیواری پامال کی گئی محظ رشتہ داری کی بنیاد پر؟ کیا ہم بلکل ہی روایات اور تہذیب سے بے بہرہ ہوگئے ہیں؟ کیا انسانیت کا اتنا کال پڑ گیا ہے ہمارے معاشرے میں کہ پوری نفری میں صرف ایک شخص کی غیرت جاگی؟ کیا اللہ کے روزی رساں ہونے پہ اتنا ایمان نہیں رہا ہمارا کہ ہم نے ہر دو ٹکے کے آدمی کی خدائ تسلیم کر لی ہے؟
ٹی وی سکرینز پر بیٹھ کر ۹مئی، ۹ مئی چِلانے والوں نے مجسٹریٹ کے فیصلے میں ایف آئ آر کی تاریخ پڑھی؟ کیا پختونخواہ پولیس نے پڑھا تھا کہ جس کیس میں وہ چھاپہ مارنے نکلے تھے وہ جرم تھا کیا؟ پشاور پولیس لائن پر ہونے والے حملے کے بعد پولیس سے اظہارِ یکجہتی اور امن مارچ کی کال۔۔ آفرین سد آفرین۔ کہا تھا نہ ۹ مئی کا تو بہانہ ہے۔ امن مانگنا جرم ہے میرا! اپنے لوگوں کی زندگیوں کا سوال کرنا جرم ہے میرا۔
Irony must have died a slow painful death..
مُطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ سِکھوں اور ہندوؤں نے مسلمانوں کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔ اگلی نسل کیا پڑھے گی ہماری؟
منگول مخالفوں کو توڑنے کے لیے اور اپنی دہشت پھیلانے کے لیے ماؤں بہنوں کو نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں کی تاریخ میں شاید اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پہلی مثال رقم ہورہی ہے۔
انصاف کے در��ازوں پر جلاد بن کر بیٹھنے والو!
لوگوں کی زندگی موت، عزت ذلت کے فیصلے کرنے والو!
زمیں پر خدائ کے دعویدارو!
کرلو فتح یہ ہزیمت کا قلعہ بھی۔
ڈال لو ہماری چادروں پر ہاتھ کہ تمہارا اختیار ہے آج۔ جس دن ہم تمہارے گریبانوں پر ہاتھ ڈالیں گے وہ اللہ کا سجایا میدان ہوگا۔ وہ اللہ کے انصاف کا دن ہوگا۔ وہ اللہ کہ جس کا وعدہ ہے کہ وہ بُھولتا نہیں ہے۔
بنا لو اپنی کم ظرفی اور بے غیرتی کے لیے جھوٹے بیانیے بھی، ہمیشہ رہنے والی ذات کا دعوی ہے کہ قائم سچ نے رہنا ہے اور سچ یہ ہے کہ یہ قوم تمہارے نِقاب اُلٹ چکی ہے۔ سچ یہ ہے کہ تمہارے پاس کچھ نہیں بچا۔ نا بھرم، نا بھروسہ۔ نا غیرت، نا حمیت۔ تم ہار چکے ہو۔ اب نا ہماری پگڑیاں تمہاری عُریانی ڈھانپ سکتی ہیں نا ہماری بہو بیٹیوں کی ردائیں تمہاری عزت بحال کرسکتی ہیں اور نا ہمارے ��ر حاصل کرکے تمہاری طاقت کو دوام مل سکتا ہے۔
کاش اپنے بغض اور انا میں تم اتنا ناگرتے۔
At a time like this, the malicious attempt to stop the most sane & strong voice in the world is general & the Muslim world in particular, will be remembered forever.
#کپتان_تو_واپس_آئےگا#FreeImranKhanNow