جیل بھرو تحریک کی ناکامی کےبعدعمران نیازی کا ایک اورشرمناک یوٹرن
اب ورکرز کو انتخابات کی تیاری کےپیچھےلگادیا۔فیصلہ سازی میں مفلوج اس شخص کےپاس نہ کوئی پالیسی ہےنہ پلان
اس کا مقصد صرف ملک میں ہیجان پیدا کئےرکھنا اورعوام کو بیوقوف بنا کر اپنی جھوٹی انا کی تسکین حاصل کرنا ہے
#UTurn
No one can defend the increase in load shedding, unbearable increase in petrol prices, in elec prices, oppression of the ppl in the PTI govt and now increase in these atrocities by PML-N and its allies. If you can't handle the situation, hold elections and let the ppl decide.
کورونا اومی کرون وائرس، این سی او سی کے بڑے فیصلے
مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد داخل ہوسکیں گے
سماجی فاصلہ، ماسک پہننا لازمی قرار
#NCOC#CoronaUpdate#Omicron
ٹیلی کام سیکٹر نے حکومت کی جانب سے منی بجٹ کے بعد لگائے جانے والے ٹیکس کا بوجھ عوام پر منتقل کردیا
100 روپے ریجارج پر 4 روپے کی مزید کٹوتی، اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا
انٹرنیٹ اور موبائل پیکج بھی 25 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے
صحت کارڈ منصوبے سےبھی ہوا نکل گئی،یہ سہولت بھی کسی دھوکے سےکم نہیں، صحت کارڈ پراو پی ڈی چیک اپ،،دانتوں اورنفسیاتی بیماریوں کاعلاج ممکن نہیں۔صحت کارڈ ڈینگی،کورونا کےعلاج،برفباری،سیلاب و دیگر قدرتی آفات اوردہشگری کا شکار زخمیوں کے علاج کے لئے بھی یہ کارڈ غیرموثر ہوگا
بجلی بلوں میں لوٹ مار
20 یونٹس کی قیمت956روپے(تقریباً 47 روپےکا ایک یونٹ)
- ایک گھر میں استعمال شدہ یونٹ 239 اور کل بل 3383 روپے
۔ دوسرے گھر میں استعمال شدہ یونٹ 259 اور کل بل 4339 روپے
12.59 کے حساب سے 20 یونٹس 243 روپے کے بنتے ہیں مگر ٹیکسوں کے ہیر پھیر سے اسے 956 روپے بنا دیا
Surprising but sad reality of Twitter Verification process,
The leader of a Political Party (Molana Fazal U Rheman) with 322800+ Followers yet not get verified.
whereas the member of same party with only 3429 follower get verification Badge
🙃🙃
پی ٹی آئی پنجاب کے رہنما میاں محمود الرشید کو ہاؤسنگ اور پبلک ہیلتھ کی وزارت سے برخاست کرکے، وزیر برائے لوکل گورنمنٹ اور کمیونٹی ڈیولپمنٹ لگا دیا گیا، نوٹیفیکشن جاری
#PTIGovernment|#LocalGovernment|#MehmooduRasheed