قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے وفد نے پمز کا دورہ کیا تو پتہ چلا کہ وہاں 14 بچے جان بحق نہیں ہوئے حادثے کے وقت وارڈ میں 40 سے زیادہ نومولود بچے تھے کمیٹی کی رکن ڈاکٹر شازیہ سومرو کا کہنا ہے کہ پمز میں ہمیں ہمارے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں ملا
Pakistan threatened Lord’s Test boycott after broadcaster Sky Sports telecast interview with Imran Khan’s two sons which was actually recorded at the Lord’s Long Room a day before the Test. PCB wanted SKY not to air the interview during Lunch break else they wouldn’t take the field post Lunch.
The 18-min interview done by Michael Atherton (one of the 21 captains to sign the letter to Pak PM) was shown and Pak did take the field too
#PakvsEng
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
Just look at the PTV channel. As soon as Kasim and Suleman appeared on the screen during the Pakistan-England match, PTV Sports started running commercials.
They have just proved that they are personal servants of this 17-seat government and its handlers.
اتنی بڑی تعداد میں ہم اسلام آباد آ رہے ہیں کہ آپ کی سوچ بھی نہیں ہوگی، پوری تیاری کے ساتھ آ رہے ہیں اور تمہیں گولی چلانے کا موقع نہیں دیں گے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#StopRiskingImranKhansLife
عوامی لاوا جتنا ابل چکا ہے، ن لیگ کے وزیر اور مشیر، اب واقعی اپنی جانوں پر کھیل رہے ہیں۔ محض سیاست نہیں یہ کچھ اور ہے۔
خدا کسی سانحے سے محفوظ رکھے، آمین۔
پی سی بی نےاحتجاج کیا عمران خان بیٹوں کے انٹرویو پر۔۔ وہی پی سی بی جس کے سربراہ محسن نقوی ہیں ۔ وہی محسن نقوی جو بقول شخصےعمران خان کے ریلیف کے لئے بہت کوشش کر رہے ہیں!
And that’s the reason Mohsin Naqvi is still the chairman of PCB, as IK is renowned cricketer & Mohsin Naqvi is the man who can censor IK with the help of Dajjal Fouj.
The PCB made a formal complaint to Sky Sports after the broadcaster aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's
Cricinfo understands the PCB considered the option of Pakistan not taking the field after the break in protest
Details: https://t.co/CpGg7lzXh7
اگر اشتیاق خان کھولتے ہوئے تیل میں نہ گر جاتا تو میلاد کی محفل پر پولیس کے حملے کی خبر بھی نہ بنتی کیونکہ پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کی کسی بھی تقریب پر یوں کتوں کی طرح حملہ کردینا ، کسی بھی کارکن کا یوں گھر توڑ دینا بالکل نارمل سی چیز ہے۔
🚨🚨
جب تک اِس مُلک میں قانون نہیں بنتا کہ کرنل رینک سے لے کر آرمی چیف تک، سول میں گریڈ اٹھارہ سے گریڈ بائیس تک، ہائی کورٹ کے جج سے پاکستان کے چیف جسٹس تک اور پارلیمان کے ہر رُکن کے بچوں کے لیے لازم تعلیم سرکاری اسکول اور کالج جبکہ علاج بھی سرکاری ہسپتال سے ہوگا اور کوئی سرکاری گاڑی نہیں ملے گی تب تک پچیس کروڑ عوام کے لیے بُنیادی صحت اور معیاری تعلیم کی سہولت مُمکن نہیں۔ پاکستان اب صرف اشرافیہ اور اُنکے بچوں کی ٹیکس پئیر کے پیسوں پر نازبرداریوں کے لیے ہے جبکہ پچیس کروڑ عوام وہ کاکروچ ہیں جن کو یہ نظام روز اپنے بوٹ تلے روندتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
اشتیاق صاحب کارکن ہیں PTI کے %70 انکا جسم جل چکا ہے ابھی بھی وہ وینٹیلیٹر پر ہیں یہ کارنامہ ہے پنجاب پولیس کا اس کا ذمہ دار IG پنجاب پولیس اور DIGفیصل کامران ہیں
دو دن پہلے ہمارے کتنے صحافی کرنل صاحب کو پاکستان کا مرد قلندر اور غیرت مند مرد ثابت کرنے پر لگے ہوۓ تھے کہ انکی بیوی پر بات آئی انہوں نے گولیاں چلائی ہم ان کے ساتھ ہیں دوسری طرف پنجاب پولیس چھت سے کود کر خواتین کے ساتھ جو سلوک کرتی ہے تو پھر یہ کہا جائے کہ اگر سٹیٹ آپ کے گھر میں آپکی ماں بہن کے ساتھ یہ حرکت کرتی ہے تو پھر آپ پر فرض ہے آپ بغیرت بن کر رہیں لیکن سٹیٹ کے علاوہ باہر کوئی کچھ کرتا ہے تو آپکی اگر غیرت نہیں جاگی اور اپنے سر عام طلبہ کے سامنے گولی نہیں چلائی تو آپ پاکستان کے بغیرت ترین مرد ہیں
سید ذیشان