9 مئی کے بعد جب فواد چوہدری اور پرویز خٹک جیسے لوگ بھاگ گئے تب گرفتاری کے بعد میاں محمود الرشید نے کہا، میں ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
میاں محمود الرشید کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
دلیر سجاد نے حد کردیا, بلکل واضح پیغام 🔥
یہ کلپ سوشل سے مِس ہوا انتہائی اہم 🛑
سجاد برکی نے دو ٹوک کہہ دیا, ہمیں عاصم منیر کا استعفیٰ چاہیے, عمران خان کی رہائی اور ہماری حکومت ہمیں واپس کریں۔
جنرل عاصم منیر اللہ کے ولی بندے ہیں۔ ابھی کچھ دن پر اوورسیز کنونشن سے خطاب میں خواہش کا اظہار کیا کہ لوگ سوشل میڈیا پر گالیاں دیتے ہیں سامنے آکر دیں۔ دل سے نکلی ہوئی اس فریاد نے عرش ہلا دیا اور کل جنرل صاحب کو منہ پر گالیاں سننا نصیب ہوگئیں۔
یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔
راتوں رات ا��یر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر منافق صحافی یا جج بھی بن سکتے ہیں!
سیدھی بات ہے، اگر آپ پاکستان کے لوکل نیتن یاہوؤں کے خلاف نہیں بول سکتے، تو آپ کو اسرائیل کے نیتن یاہو کی مذمت کرنے کا بھی کوئی حق نہیں۔ احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal#Netanyahu
https://t.co/gmlSItUzL1
یہی وہ شخص ہے جو خان صاحب کی آزادی کے لیے واقعی بے تابی سے کام کر رہا ہے- اور اس تڑپ کا میں میاں عِباد فارُوق خود گواہ ھوں کہ خالد خورشید بھی خان کا سچّا سِپاہی ہے-
ایک 70 سالہ شخص قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت نہیں۔ اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرکے ٹارچر کیا جا رہا ہے
انٹرنیشنل کمیونٹی اس پر ایکشن لیں
بیٹے قاسم خان کی اپیل 💔