#گلگت بلتستان، سرکاری سکولوں میں بچوں کے لئے کھانا مہیا کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا۔ وزیراعلی @AbdulKhalidPTI نے صوبائی حکومت کے اہم منصوبے کا باضابط آغاز کردیا
#شکریہ_عمران_خان
گلگت؛ آج وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی موجودگی میں آغا خان شاہی پولو گراؤنڈ گلگت پی ٹی آئی کے نعروں سے گونج اٹھا!
عوام نے آئی آئی پی ٹی آئی کے فلک شگاف نعرے سربلند کئے
Two of our senior members from the negotiations committee I had formed, Pervez Khattak and Asad Qaiser, were called for a meeting by the intelligence agencies. They have now been illegally detained in a safe house and are being forced to quit PTI for their release.
In the law of jungle, might is right and the weak have no protection.
ریسکیو 1122 کے کنٹریکٹ ملازمین کے لئے خوشخبری!
ریسکیو 1122 کے ادارے کی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لئے وزیراعلی خالد خورشید کا اہم اقدام!
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ریسکیو 1122 کے 208 کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کردیا۔
ریسکیو 1122 کے 208 ملازمین کو مستقل کرنے کی منظوری دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے آج گلگت بلتستان ایمرجنسی کونسل کی درخواست پر مستقلی کی سمری پر دستخط کردئے۔
7 کروڑ لاگت کے اس منصوبے کی ت��میر سے یہاں کے لوگوں کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا
دورے کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ، صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، مشراء معاونین ،کوارڈینیڑز و دیگر اہم حکام وزیر اعلی کے ہمراہ موجود تھے۔
#گلگت: وزیراعلی گلگت بلتستان @ @AbdulKhalidPTI کا استور کا دورہ!
دورے کے موقع پر وزیراعلی خالد خورشید نے چونگڑہ روڈ کی تعمیر و میٹلنگ اور واٹر چینل کی تعمیر نو کے اہم منصوے پر کام کے آغاز کا بھی افتتاح کردیا۔
یہ وہ المیہ ہے جو پاکستان میں جنم لے رہا ہے۔ہماری پولیس اور رینجرز کو اپنے ہی شہریوں کیخلاف وہ لوگ کھڑا کر رہے ہیں جو اپنے مفادات کیلئے عام پاکستانیوں سے جانوروں کا سا سلوک کرتے ہوئے انہیں قوت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے اپنی مرضی کی ڈگر پر چلانا چاہتے ہیں۔
ہمارےعوام ہی ہماری قوت ہیں اور یہ ثابت کرنےکیلئےکہ حقیقی آزادی اور قانون کی حکمرانی کی ہماری جدوجہد میں ہمارےشانہ بشانہ ہیں، وہ ایک مرتبہ پھر نکلے! ہم بول ٹی وی کےدفتر پر چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ فسطائیت کا عفریت نہایت تیزی سےپاکستان کو نِگل رہاہے۔
I want to thank all the people & especially the lawyers for coming out in huge numbers spontaneously and showing such passionate support yesterday.
میڈیا رپورٹس کے مطابق میرے خلاف قتل کی سازش کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے اراکین پر جے آئی ٹی کے نتائج سے فاصلہ اختیار کرنے کیلئےدباؤ ڈالا جارہا ہے۔ اس سے میرے اس یقین پر مہرِ تصدیق ثبت ہوتی ہےکہ مجھ پر قاتلانہ حملے کے پیچھےطاقتور حلقے ہی کارفرما تھے۔
چونکہ حقیقی آزادی کیلئے ہمارا لانگ مارچ پھر سے شروع ہوچکا ہے چنانچہ میری اپنے تمام کارکنان کو ہدایت ہے کہ رستوں کی بندش کا ��لسلہ فوری طور پر ختم کردیں۔
ارشدشریف کےقتل نےملک بھرمیں شدید صدمے کی لہر کوجنم دیاہے۔اس قتل نے اربابِ اختیار سے سوال پوچھنے یا انہیں ہدفِ تنقید بنانے کی جسارت کرنے والے ہر فرد کو نشانہ بنائے جانے کے رواں سلسلےکو پھر سےاجاگر کیاہے۔شہریوں کو آئین کے تحت میسر بنیادی حقوق کی فراہمی اور انہیں ریاستی و حکومتی
A proper judicial investigation must be instituted to examine his own statements plus evidence that other sources have. We have descended into a state of brutality, unknown in civilised society, indulged in by the powerful against those who dare to criticise & expose wrongdoings