تخرج المشاهد المرعبة رغم التعتيم الشديد.....😳 منذ فجر اليوم وحتئ هذه اللحظة والهجوم الايراني لم يتوقف على القواعد الامريكية في كل دول الخليج. 🔥🚀
وهناك أخبار تؤكد عن وجود اعداد كبيرة من القتـ..ـلئ من الجنود الامريـ.ـكيين في قاعدى الاردن🔥🚀😮💥👇🏻🚀.
🔴 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی:
اگر وہ دوبارہ جنگ پر جانا چاہتے ہیں، تو یہ اُن پر منحصر ہے۔
انہوں نے ہمیں آزمایا ہے۔ وہ ہمیں دوبارہ آزما سکتے ہیں۔
لیکن نتیجہ کوئی مختلف نہیں ہوگا۔
ایک اسرائیلی فوجی نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، وہ فوراً رک گیا۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کو منظرِ عام پر لانا اور ان کی حقیقت دنیا تک پہنچانا بے حد اہم ہے۔
🔥💥 IRAN'S ALLIES ON HIGH ALERT! Yemen just ISSUED A BLANKET WARNING to Arab countries: "Touch Iran, and we'll UNLEASH HELL on your energy infrastructure!"🛑💣
ملعون قوم کو دھتکارنے سے رزق بڑھتا ہے!!
اسپین کے شہر ویگو میں واقع میماسا ریسٹورنٹ کا مالک، جس نے ازرائیلی سیاحوں کو ریٹورنٹ سے باہر نکال دیا تھا، اس وقت جشن منا رہا ہے۔
کیونکہ تمام پروپیگنڈے اور بدنام کرنے کی کوششوں کے باوجود اس کے گاہکوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
🚨 بریکنگ نیوز
ایرانی پارلیمنٹ کے نائب رکن کا بیان سامنے آیا ہے.
“اگر کل شریعت یا فتویٰ نہ ہو تو ہم ایٹمی بم کا تجربہ کریں گے۔”
وہ حقیقتاً اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایٹمی ہتھیاروں پر مذہبی پابندی (فتویٰ) کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
🔴 حسین اورال، جو “صمود فلوٹیلا” کے کارکنوں میں شامل ہیں، نے کہا:
“اسرائیلی فوجی بالکل روبوٹ جیسے ہیں، وہ ہم سے ڈرتے ہیں اور ہمیں اس پر بہت حیرت ہوئی۔
یہ لوگ قد آور اور مضبوط جسم والے ہیں لیکن ان کے چہروں پر خوف نمایاں تھا۔”
اسرائیل ہر روز مزید فلسطینی بچوں کو اغوا کر رہا ہے۔
اسرائیل میں اگرچہ اعضاء کا عطیہ (آرگن ڈونیشن) ممنوع ہے،
لیکن دنیا کا سب سے بڑا جلد (اسکن) بینک اسرائیل میں موجود ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ اعضاء کی تجارت اسرائیل کرتا ہے،
اور یہ اعضاء فلسطینی بچوں سے چوری کیے جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ خُوف ختم ہوگیا، یورپی ممالک خود فیصلہ کرنے لگ گئے۔ آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا باقاعدہ دُنیا کے سامنے کھڑے ہوکر اعلان کردیا۔ سلام انکو 🔥
🛑مغرب میں بھی عوام آواز اٹھانے لگے
تمہارا دل اسرائیلی بچوں کی ہلاکتوں پر ٹوٹتا ہے لیکن تمہارا دل فلسطینی بچوں کی ہلاکتوں پر کیوں نہیں ٹوٹا؟
ایک خاتون کے سوال پر حاضرین کی زبردست تالیاں.🔥💥
Australian crowd welcome doctor Mohammad Mustafa at Perth International Airport. The Dr worked as a volunteer in Gaza for 6 weeks.
Humanity is above everything 👏
https://t.co/VVbLHPIPqS