ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
سرحد یونیورسٹی واقعہ کے بعد ایس ایس پی آپریشن نے صحافیوں سے آف دی ریکارڈ گفتگو کی تھی جیسے خفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کر لیا گیا تھا۔ پولیس آفسیر نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ فوجی آفسیر یہ موقف اپنائے گا کہ۔ میری بیوی کی عزت خطرے میں تھی اور اس کے کپڑے پھاڑے گئے تھے وغیرہ وغیرہ
🚨🚨 بریکینگ نیوز : افسوسناک خبر,!!!!💔💔
جس نے کرنل کی گردن پہ ہاتھ ڈالا تھا۔ وہ اللہ کو پیارا ہو گیا, اس سٹوڈنٹ کی لاش اسلام اباد کی ہلز پہاڑیوں میں ملی ۔💔💔
ویڈیو میں کرنل کی گرل فرینڈ فرعون بنی ہوئی ہے!
پرامن سٹوڈنٹس کو ٹینگہ دکھا رہی ہے!!
کرنل کی گرل نے, بڈھے کرنل کو ایسا پھنسایا,
کہ آئندہ کوئی فوجی گرل فرینڈ کے سامنے تیس مار خان بننے سے پہلے ہزار بار سوچیں گے!!