3 years of illegal imprisonment
No trial of justice. Just isolation, pressure, and denial of basic rights.
His crime? Standing for the people of Pakistan.
Still he did not bow.
A leader in chains, but a nation that will not forget.
#KhanIllegallyJailed3Years
عمران خان، ثابت قدمی، استقامت اور عزم کی ایک درخشاں مثال!
3 سال کی طویل اسیری بھی جس کے نظریے، حوصلے اور عزم کو متزلزل نہ کرسکی، وہ نام عمران خان ہے�� حق، خودداری اور عوامی امید کا یہ سفر ہر ظلم، جبر اور آزمائش کے باوجود پوری قوت سے جاری ہے۔ کپتان! مُلک و قوم کیخاطر آپ کی قربانیوں، بےمثال جدوجہد اور اس طویل اسیری پر آپ کو سرخ سلام!
#KhanIllegallyJailed3Years
5 اگست کی سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کوہاٹ کی غیور عوام کیجانب سے شاندار استقبال۔ یہ مناظر ایک بہن کی اپنے بھائی کیلئے ثابت قدمی، مزاحمت اور قربانی کی لازوال داستان ہیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
اس وقت میں پمز میں موجود ہوں، ہم نے تمام وارڈز چیک کیے ہیں، یہاں ایسا کچھ نہیں۔ عموماً جب عمران خان کو لایا جاتا ��ے تو ہسپتال کو سیل کر دیا جاتا ہے۔ ہمیں رات کی تاریکی میں علاج قبول نہیں۔ عمران خان کا علاج اُن کی فیملی کی موجودگی میں اور اُن کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک@ShahidkhattakSk
#WhereIsImranKhan
Women's rights are not about Superiority.
They are about Safety.
They are about Dignity
They are about the right to live without Fear.
#WomensRightsAreHumanRights
“آپ بتائیں عمران خان کس چیز سے Step back کریں؟ عمران خان آزاد عدلیہ چاہتے ہیں، کیا اس سے step back کریں؟ عمران خان نے کہا شفاف انتخابات قوم چاہتی ہے، کیا اس سے پیچھے ہٹنا ہے؟ آپ قوم سے پوچھیں عمران خ��ن کس چیز سے پیچھے ہٹیں؟ عمران خان جیل میں اس لیے ہیں کہ وہ ڈیل نہیں قبول کررہے، وہ کہتے ہیں میں اپنے ملک اور اپنی قوم کے لیے کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan