فیصل آباد ایئرپورٹ پر گزشتہ رات عقل و شعور کا وہ جنازہ اٹھا کہ فرشتے بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہوں گے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ ایک بائیس سالہ طالب علم اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک جانا چاہ رہا تھا۔
نوجوان طالب علم جب امیگریشن کاؤنٹر پہنچا تو سب کچھ ٹھیک تھا۔ کاغذات دیکھے گئے، کمپیوٹر میں انٹری ہوئی اور پاسپورٹ پر ایگزٹ کی مہر ثبت کر دی گئی۔ یہ مہر اس بات کی سند تھی کہ ریاست کو اس نوجوان کے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ مگر ابھی یہ سیاہی خشک بھی نہیں ہوئی تھی کہ اچانک ایئرپورٹ کے ایک ارسطو اہلکار کو نجانے کیا سوجھی کہ اس نے طالب علم کو بازو سے پکڑ کر ایک طرف کر لیا اور تفتیش شروع کر دی۔
اس طالب علم کی سب سے بڑی خطا یہ تھی کہ اس نے ایک ایسے ملک کا نام لے لیا جس کا نقشہ شاید ہمارے ان جاہلِ اعظم اہلکار صاحب نے کبھی خواب میں بھی نہ دیکھا تھا۔ "لیتھوینیا!" نام سنتے ہی اہلکار صاحب کے ماتھے پر یوں بل پڑے جیسے کسی نے ان سے کوانٹم فزکس کا فارمولا پوچھ لیا ہو۔ ان کے نزدیک دنیا صرف دبئی، سعودی عرب اور لندن تک ختم ہو جاتی ہے، یہ "لیتھوینیا" بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑا؟
اہلکار صاحب کی منطق کا عالم دیکھیے، انہیں یہ بات ہضم ہی نہیں ہو رہی تھی کہ اگر لیتھوینیا کوئی ملک ہے، تو اس کا سفارت خانہ فیصل آباد کی کچہری یا کم از کم اسلام آباد کی کسی گلی میں کیوں نہیں؟ طالب علم نے بیچارگی سے دہائی دی کہ "جناب! یہ ملک براعظم یورپ میں ہے، اور چونکہ پاکستان میں ان کا دفتر نہیں، اس لیے مجھے ویزے کے لیے پہلے باکو (آذربائیجان) جانا پڑے گا"۔
مگر صاحب! وردی کی اکڑ اور معلومات کی کمی جب آپس میں گٹھ جوڑ کر لیں تو منطق خودکشی کر لیتی ہے۔ اہلکار کے دل میں شک کا وہ ناگ بیٹھا کہ ہلنے کا نام نہ لیا۔ چونکہ اہلکار صاحب نے خود تو کبھی میٹرک سے آگے تعلیم حاصل کرنا ضروری نہیں سمجھا تھا، اس کی نظر میں وہ یونیورسٹی کا ایڈمیشن لیٹر اور 30 لاکھ روپے کی فیس کی رسیدیں محض ردی کے ٹکڑے تھے۔ اسے لگا شاید ��ہ لڑکا لیتھوینیا کے بہانے مریخ پر جا کر وہاں کی شہریت لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
طالب علم نے ایڑیاں رگڑیں، فیس کی رسیدیں لہرائیں، واسطے دیے، مگر اہلکار صاحب اپنی دانشورانہ ضد پر قائم رہے۔ نتیجہ؟ ڈھائی لاکھ کا ٹکٹ آف لوڈ کی نذر ہو گیا اور 30 لاکھ کی فیس اب لیتھوینیا کی یونیورسٹی میں پڑی ہے۔
واہ رے نظام! جہاں پہلے مہر لگائی جاتی ہے اور پھر پوچھا جاتا ہے کہ "میاں، تم ہو کون؟" ایئرپورٹ پر بیٹھے شخص کو یہ تو پتہ ہے کہ رشوت کیسے لینی ہے یا رعب کیسے جھاڑنا ہے، مگر یہ نہیں پتہ کہ دنیا کے نقشے پر کون سا ملک کہاں واقع ہے۔
حکومتِ پاکستان اور ایف آئی اے (FIA) کو چاہیے کہ ایسے ارسطوؤں ��و ایئرپورٹ کے بجائے کسی پرائمری سکول کے جغرافیے کی کلاس میں بٹھائیں، تاکہ آئندہ کسی اور طالب علم کا مستقبل اس جہالت کی بھینٹ نہ چڑھے۔
i have never talked about this before, but here we go.
building in my country (pakistan) is playing on "insane" difficulty.
the friction is systemic:
• importing a 3d printer takes 6-8 months of bureaucracy. they fear you’ll print a weapon. then you pay 70-100% tax. prototyping is dead before it even starts. or you pay 300-400% to local importers.
• aerial robotics r&d is effectively illegal. drones are banned for civilians. you cannot test flight controllers or autonomy without risking arrest.
• lithium-ion cells, high-torque servos, and advanced mcus are treated as "luxury items." or "commercial goods." valuation loops at the port kill the supply chain.
• no seamless international payment gateways (paypal/stripe). scaling a global hardware/software brand requires "hacking" the system through offshore entities.
• you don't just pay for electricity; you pay for the solar and ups systems required to keep sensitive cnc and server hardware from being fried by the grid.
the cost of innovation isn't the components. it's the mental and financial tax paid to a system that views engineers as a threat.
i am struggling with the system more than the laws of physics.
"how much would i have achieved if the system was supportive?" is a bitter question.
but i know im smart, and i'll figure my way around it. i always have.
but this is the story of how the potential of millions is wasted because there is no functional architecture for them.
The most beautiful city in the region by a country mile with all it's glory and heritage on Basant Night... incredible Aerial View Of Lahore Man !!! #Basant2026
لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 🪁
یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔
براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں، اور تمام ہدایا�� پر عمل کریں۔ آئیے اس تاریخی بسنت کو سب کے لیے خوشگوار، محفوظ اور یادگار بنائیں !
جب اربوں کھربوں روپے غریبوں کی جیبوں سے آئی پی پیز پر لٹائے جا رہے تھے کسی حاکم کو پالیسی بدلنے کا خیال نہ آیا۔ دوسری طرف جیسے ہی اپنے پیسوں سے لگائے سولر سسٹمز سے عوام نے اپنے ریلیف کا خود بندوبست کیا، پالیسی تبدیل۔ یہ ملک اشرافیہ کے لئے تو نہیں بنا تھا لیکن کارٹلز اور مافیاز کی باہمی رشتہ داریوں نے اسے مٹھی بھر اشرافیہ کا ملک بنا دیا ہے۔
#Pakistan #solarpolicy #PMLN #PTI #PPP #JUI #MQM
Christmas in Lahore ❤️ good to see the government celebrating it, far cry from yearly runs of its haram to say Merry Christmas. Hope to see the day when people of all faiths are free to openly practice & celebrate
In Pakistan, the last date for filing income tax returns was 31st October. It’s been almost one months and 5 days now (almost 5 weeks)— but let’s be honest: nobody has received an automatic tax refund and obviously nobody will.
Because in Pakistan, refunds are NOT automatic.
Even if your tax return shows a clear refundable amount, you still have to:
• file a separate refund application
• run after the FBR office
• face unnecessary delays, objections, and “stupidities”
• and in many cases… deal with demand for bribes just to get your own money back
This is the exact opposite of what happens internationally.
In the USA, UK, India, Singapore, etc., refunds are fully automatic.
Once you file your return, the system processes it and, if any amount is refundable, it is directly deposited into your bank account within 5–6 weeks. No applications. No officers. No bribes. No running around.
This is why taxpayers in those countries trust the system.
The state respects the taxpayer.
When will Pakistan reach this basic level of transparency and automation?
Real reforms are not squeezing existing taxpayers again and again.
Real reforms are building systems where taxpayers are treated fairly, refunds are automatic, and people actually feel that paying tax leads to something positive.
Someone needs to tell the Chairman FBR that reforms don’t mean burdening the same taxpayers like salaried class —
Reforms mean fixing the system.