ایک لیڈر جب لیڈ کرتاہے تو خودمختاری اور عزت نفس کی پہچان بنتا ہے ۔
جب ایک غلام ذہنیت چوکیدار لیڈ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو سب سے پہلے خود مختاری اور عزت نفس سرینڈر کرتا ہے۔
سچی بات یہ ہے کہ تکلیف اور بےبسی بڑھتی جا رہی ہے۔
دل میں مسلسل درد رہنے لگا ہے۔ اور اس درد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پچھلے 1051 دنوں سے ایک بےگناہ انسان ہمارے لئے ایک سیل میں قید ہے۔
اس گرمی میں ایک تنگ و تاریک تندور نما کوٹھڑی میں قید کا تصور کریں۔ وہ کیا سوچتا ہو گا۔ اپنے بارے میں ہمارے وارے میں!
مجھے خدشہ یہ ہے کہ اس بےگناہ اور مخلص انسان کہ وجہ ہم سب پر اللہ کا عذاب نازل ہوسکتا ہے جیسے قوم ثمود پر نازل ہوا تھا جب چند اوباشوں نے حضرت صالح (ع) کی اونٹی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور قوم خاموش رہی تھی۔
مکالمہ
محمد مالک: کیا آپ قسم اٹھا سکتے ہیں کہ آپ نے ریحانہ ڈار کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا؟
خواجہ آصف: نہیں میں قسم نہیں اٹھا سکتا۔
محمد مالک: پھر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ ریحانہ ڈا�� نے آپ کو عبرت ناک شکست دی ہے۔
خواجہ آصف: میں اب اتنا بھی غیرتمند نہیں ہوں کہ اپنی عبرت ناک شکست تسلیم کرلوں۔ میں نے مینڈیٹ چوری نہیں کیا۔ کسی نے مجھے چوری کرکے دیا ہے۔
محمد مالک: کس نے؟ نام بتائیں۔ قمر گمنامی نے؟
خواجہ آصف: نہيں۔ وہ تو 2018 کی بات ��ے۔
نئے محسنوں کے نام ابھی نہیں بتا سکتا۔ ریٹائر ہوجانے دیں۔
محمد مالک: چلیں نہ بتائیں۔ میں اسحاق ڈار کی لیکڈ آیڈیو سن لوں گا۔
(مکالمے کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ مُلَمَّع کاری کی ہے۔)
ان میں سے کسی ایک کو بھی کشمیر کے لوگوں پر ہونے والے ظلم پر بات کرنے کی توفیق نہیں ہوی ۔۔ اس قدر دلے ہیں انسانوں کے قتلِ عام پر بھی منہ کو تالا لگا لیتے ہیں ۔۔
#kashmir
یہ تصویر ابھی اسلام سے ایک فالور نے بھیجی🤣
اسلام آباد کے سڑکوں پر ایسی تصاویر اور بڑی بڑی سکرینوں میں دو جوکرز دکھائی دے رہےہیں 😭
حالانکہ فائننشل ٹائمز نے کل ہی سٹوری بریک کی ہے, عاصم شہباز کو ٹیشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دیا گیا ہے, سب کچھ قطر نے سیٹ کیا!!