*Donation Call*
A roadside vendor (we personally know through someone), who recently started his own cart lost the amount on his way to market. The amount in need to cover the loss is PKR 15,000. Kindly DM for details and please rt for visibility. JazakAllah khair.
There's this one doctor on insta (I won't name her) who's from a very rich family, studied at one of the most prestigious private med schools in Pakistan, went to the US and matched etc, yet still acts like she's poor... I'll never understand why visibly rich ppl cosplay as poor.
The government and the Health Department have reportedly begun targeting and suspending doctors who were peacefully protesting against the brutal acid attack on Dr. Mahnoor Nasir on June 6.
SUCH A SHAME.
صوبائی محکمہ صحت نے مبینہ طور پر انتقامی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) کوئٹہ زون کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر کامیار خان کو معطل کر دیا ہے۔
6 جون کو ڈاکٹر ماہنور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے وحشیانہ واقعے کے خلاف جو ڈاکٹر پرامن سراپا احتجاج تھے، حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے اب ان ڈاکٹروں کو نشانہ بناتے ہوئے معطل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کی تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ڈاکٹروں کی جائز آواز کو دبانے کی بدترین کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جب ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے جیسی واہیات اور بزدلانہ حرکت کی جائے اور اس پر انصاف مانگنے والوں کو حکومت طاقت کے زور پر خاموش کرانے کی کوشش کرے، تو یہ ظلم کی انتہا ہے۔

ڈاکٹروں کی تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ڈاکٹروں کی جائز آواز کو دبانے کی بدترین کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جب ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے جیسی واہیات اور بزد��انہ حرکت کی جائے اور اس پر انصاف مانگنے والوں کو حکومت طاقت کے زور پر خاموش کرانے کی کوشش کرے، تو یہ ظلم کی انتہا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت نے مبینہ طور پر انتقامی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) کوئٹہ زون کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر کامیار خان کو معطل کر دیا ہے۔
6 جون کو ڈاکٹر ماہنور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے وحشیانہ واقعے کے خلاف جو ڈا��ٹر پرامن سراپا احتجاج تھے، حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے اب ان ڈاکٹروں کو نشانہ بناتے ہوئے معطل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کی تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ڈاکٹروں کی جائز آواز کو دبانے کی بدترین کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جب ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے جیسی واہیات اور بزدلانہ حرکت کی جائے اور اس پر انصاف مانگنے والوں کو حکومت طاقت کے زور پر خاموش کرانے کی کوشش کرے، تو یہ ظلم کی انتہا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت نے مبینہ طور پر انتقامی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) کوئٹہ زون کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر کامیار خان کو معطل کر د��ا ہے۔
6 جون کو ڈاکٹر ماہنور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے وحشیانہ واقعے کے خلاف جو ڈاکٹر پرامن سراپا احتجاج تھے، حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے اب ان ڈاکٹروں کو نشانہ بناتے ہوئے معطل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
ڈاکٹروں کی تنظیموں نے اس فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ڈاکٹروں کی جائز آواز کو دبانے کی بدترین کوشش قرار دیا ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا ہے کہ جب ایک خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے جیسی واہیات اور بزدلانہ حرکت کی جائے اور اس پر انصاف مانگنے والوں کو حکومت طاقت کے زور پر خاموش کرانے کی کوشش کرے، تو یہ ظلم کی انتہا ہے۔
All occupations have occupational hazards. Nobody forced you to become a doctor, an army officer, a babu, or anything else. You yourself subscribed to it and made an informed decision because of the incentives. Daily, WAPDA linemen die because of electric shocks, yet we never see an outcry over them. Attaining a piece of paper doesn’t make you a special human being. Get out of your bubble and drop the entitlement.
ایکسپریس نیوز نے بغیر کسی ثبوت اور مکمل حقائق جانے ایک ڈاکٹر کو عوام کے سامنے رسوا کیا، جبکہ اس معاملے میں sternal pain stimulus جیسے اہم طبی طریقۂ کار کو سمجھے بغیر خبر نشر کی گئی۔
ہم اس غیر ذمہ دارانہ میڈیا رویّے اور سنسنی خیز صحافت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایسے بے بنیاد الزامات نہ صرف ڈاکٹروں کو ایک بار پھر عوامی نفرت اور خطرات کے سامنے لا کھڑا کرتے ہیں بلکہ ان کی عزت، وقار اور سکیورٹی کو بھی شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔
اسی لیے بڑے بزرگ کہا کرتے تھے کہ صحافی کے لیے کم سے کم پرائمری تک تعلیم لازمی ھونی چاہیے...🤦
Tomorrow after Maghrib, the ten days of Dhul Hijjah begin, among the greatest days in the sight of Allah.
Allah swears by them: “By the dawn and by ten nights” (Qur’an 89:1-2).
Allah does not swear except by something great.
@iihtishamm If you had even a basic understanding of how operating room dynamics work, you’d know that instrument counting after surgery is the responsibility of the scrub nurse. There’s an entire team involved, and in many cases the lead surgeon doesn’t even perform the closure themselves.
An year old video resurfaces and within few hours whole health machinary issues multiple statements, suspends doctors and take credit for taking swift action. More than a day since that AC incident and no one could utter a word because victim was the doctor this time.
Arafah is coming. It's time to be "delusional" in your Dua. Ask Al-Wahhab for the impossible. Hazrat Suleman (AS) asked for a kingdom that no one else could ever own. If He can give a kingdom to him, He can rewrite your entire destiny. Be greedy, ask for everything