تحریک انصاف کے آزاد امیدوار ارسلان خالد نے کراچی این اے 248 میں پہلا دفتر کھولا تھا جو مخالفین سے برداشت نہیں ہوا
جس ظلم و بربریت کا مظاہرہ کل کیا گیا اس ظلم کا بدلا انشاء اللہ کراچی کی کی عوام ووٹ سے لے گی۔
رضویہ گولیمار گلبہار اور لیاقت آباد کے ووٹر انتخابی نشان P کو یاد رکھیں1