کیلاش ویلی میں سالانہ بہار فیسٹیول “چلم جوسٹ” اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ بمبوریت میں اختتام پزیر ۔
کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی مہمان خصوصی۔
معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختون خوا، وزیر زادہ اور غیر ملکی سیاحوں کی کثیر تعداد نے اختتامی پروگرام میں شرکت کی۔