The silence after everything you were afraid of happening has actually happened. When you’re doing your best but still feel like a complete failure, you can’t help but wonder, will life ever make sense again?
سورہ الکوثر کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ اگر کبھی زندگی میں آپ کو کمتر سمجھیں آپکی قدر نہ کریں تو یاد رکھیں کہ فیصلہ لوگوں کا نہیں ہوتا فیصلہ اللہ کا ہوتا ہے اور جسے اللہ کوثر عطا کر دے اسے کوئی محروم نہیں کر سکتا 💫🌼