سخی حسن قبرستان کے سامنے رہاشی کا کہنا ہے جب میں نے ناقص مٹیریل اور بغیر سریے کے اسٹکچر کے نالے کی تعمیر دیکھی تو ٹھکیے دار کو کہا جس طرح کی دیوار تم بنا رہے تو وہ تو پانی کے بھاؤسے بہے جائے گی مگر ٹھیکے دار نے ایک نا سنی اور کام جاری رکھا ہوا ہے
جب کہا تھا کہ سندھ میں آج بھی ٹول پلازا پر لکڑی کے بیریئرز لگے ہے اور ہاتھ سے چلائے جاتے ہیں تو اعترض اٹھا کہ ایسا نہیں ہے ۔ بحث نہیں کی ثبوت حاضر ہے اور یہ جام��ورو کا ٹول بلازا ہے۔
ہم سندھ والوں نے پی پی حکومت میں بنگلے بنائے بچے انجینئر ہوگئے اب گلگت والوں کی باری ہی انہوں نے پی پی سے یاری کی ہے گلگت کے تین چار پہاڑ تو پی پی نے سر پہ ہاتھ پھیر کر غائب کر دینے ہیں۔
یار کمال کا طنز و مزاح ہے !
ان محترم کا نام ریاض بلوچ ہے۔ یہ بلدیہ کے رہائشی ہیں ان کا دعوی ہے کہ یہ علاقے میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ہیں۔
اگر ان کے یہ خیالات ہیں تو
کیا سوشل میڈیا سیل انھیں بھی الطافی بھتہ خور۔ گٹکا خور قرار دے گایا گریبان میں جھانکے گا؟؟
ڈسٹرکٹ سینٹرل سخی حسن قبرستان کے قریب نالے اور سڑک کی ازسرنو تعمیر میں سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی گئی نالے کے پرانے اور خستہ حال اسٹرکچر کو مسمار کیے بغیر اسی پرانی دیوار کے اوپر ہی بغیر سریے کے نئی تعمیر کھڑی کی جا رہی ہے جو کہ پہلی ہی برسات میں بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے
کراچی سب کا مگر کراچی کاکوئی نہیں
ملک کو چلانے والا شہر خود تباہ حالی کا شکار
کراچی سے وفاقی حکومت کا وصول کردہ ٹیکس 70 فیصد
سندھ حکومت کا وصول کردہ ٹیکس 90
شہر کی تباہ حالی کا زمہ دار کون ????#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
پھر وہی بےتکی منطق؟
آپ کچھ نہ کریں بس اٹھارویں ترمیم کے بعد سے کراچی کے جو دو کھرب روپے Cess tax اور octai zilla tax کی مد میں سندھ حکومت نے اپنے اکاؤنٹ میں جمع کر رکھے ہیں، صرف وہی کراچی پر خرچ کردیں، جو کراچی کا حق ہے۔ اور اگر آپنے یہ کر لیا ہوتا تو کراچی اس وقت لاہور سے زیادہ صاف ستھرا اور خوبصورت ہوتا۔
انتہائی قسم کے بے غی ر ت لوگوں کو کراچی میں حکمرانی مل گئی، پہلے پانی، گیس بجلی نہیں تھی پھر یہ سیورئج کا مسئلہ شروع ہوگیا، کب ہمیں سہون کے دن ملیں گے، کب حالات ٹھیک ہوں گے، خاتون کی درد بھری ویڈیو
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews
افسوس کے سندھ کی عوام نے کیمرے کا استعمال بہت دیر میں شروع کیا ہے مگر خوشی اس بات کی ہے کہ اب پانی، بجلی، گیس، سیوریج، تباہ حال انفراسٹرکچر اور ناجائز قبضہ جیسی حرام زدگیوں کو یہ خوب ایکسپوزڈ کر رہے ہیں۔