ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں
یہ وہ ٹِک ٹاک ویڈیوز ہیں جِن کو دیکھ کر دُنیا اسرائیل سے مُنحرف ہوئ ہے۔۔۔۔۔۔۔
شیئر کریں اور ایک عدد لعنت بھیجنا مت بھولیں صیہونیت اور اسرائیل پر۔
https://t.co/wadnxxddxy
اگر آپ زندگی میں کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں تو دوسروں کے اچھے کام کی تعریف میں کنجوسی نہ کریں۔اگر آپ دوسروں کو سہارا دیں گے اور ان کو سپورٹ کریں گے ان کی محنت و جدوجہد میں ان کے مددگار بنیں گے تو آپ خود بھی ترقی کرینگے اور یہی قانون قدرت ہے ؛
جو اوروں کا سوچے کائنات اس کا سوچتی ہے!
Massive crowd at the funeral of prominent journalist, #ArshadSharif, a critic of Pakistani Military, and who was killed in a highly controversial circumstances in Kenya.