@SyedaaKhadija @3avoc You should ask you parents for that
They even said you to stay calm
How could they do this to you
Obviously this person should feel sorry for what he did to you but your parents shouldn't be forgiven.
برستی بارش میں پی ٹی ایم ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھی سیلاب زدگان کے لئے رات کا کھانا بنا رہے ہیں۔ ہم اپنی مدد آپ کے تحت مختلف جگہوں پر دن اور رات کا کھانا پچھلے دو دونوں سے پہنچا رہے ہیں۔
#ڈوب_رہا_ہے_پاکستان#UthoMadadKaro#flood2022#PTM
وہ کونسا کمشنر مالاکنڈ ڈویژن تھا جس نے 80 کروڑ لیکر سوات میں تجاوزات کو جایز قرار دیکر دریا کنارے 180 ہوٹلز کو این او سی جاری کی. جس کو آجکل پشاور کا میڈیا منشیات کے خاتمے کی نام ونھاد دعوے کی بنیاد پر ہیرو پیش کررہا ہے؟
شکوہ اول تو بے حساب کیا
اور پھر بند ہی یہ باب کیا
جانتے تھے بدی عوام جسے
ہم نے اس سے بھی اجتناب کیا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
اک طرف میں ہوں ، اک طرف تم ہو
جانے کس نے کسے خراب کیا
یوں سمجھ تجھ کو مضطرب پا کر
میں نے اظہارِ اضطراب کیا
#جون_ایلیا
The world is full of colours
And there are so many reasons to love it ❤️🥀
#waziristan#beauty#therapy @ Kaniguram, Federally Administered Tribal Areas, Pakistan https://t.co/DeM1VPnrLO