@siasatpk 1947 سے پہلے تو ریاست نہیں تھا اس سے پہلے بھی لوگ رہ رہے تھے اس سرزمین پر اور اب کے حالات سے وہ حالات اچھے تھے کم از کم کسی کو پتہ ہوتا تھا کہ میرے بیٹے کو کس نے مارا یا کس نے غایب کیا ہے
@farzanaalispark میڈم اسی لیے تو ہم کہتے ہیں
یہ جو دہشت گردی اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو اغوا گردی اس کے پیچھے وردی ہے
یہ جو جون ریزی اس کے پیچھے وردی ہے
له جنګه پس له ماسره د دې خبرې غم وي
دا نه وي چې زخمونه مې تر بل ملګري کم وي
د ښکلو کاروان تللی دی درویشه! پسې درومه
کیدای شي چې و تاته څوک پر لاره باندې تم وي
#ManzoorAhmedPashteen
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے درمیان تعاون کا ہ�� دوسرا نام آئین ہے۔
آزاد کشمیر ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں۔ آزادیاں چھین لی گئی ہیں۔ الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے۔ یہ”فیلڈ سٹیٹ “ کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں ، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے۔ لوگوں اور قوموں کے حقوق کی ضامن۔
ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا۔ عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ”Implosion “ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں۔