It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان کی آج چوتھی برسی ہے۔ ڈاکٹر رضوان شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہے تھے کہ رجیم چینج کے فوری بعد ان کو ہٹادیا گیا۔
اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے۔
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
اگر مسئلہ 9 مئی ہے تو!!! یہ دہرا معیار کیوں؟
جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ گیا اس پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹے جس نے عمران خان کو چھوڑ دیا اس پر انعام و اکرام کی برسات، وہ آزاد ، آخر کیوں؟
#May9th_FalseFlag
اس صحافی کا نام انس نواز ہے اس نے جب ثبوتوں کے ساتھ 9 مئی کے ڈرامے کو ایکسپوز کیا تو ویڈیوز ڈیلیٹ کروا دی گئی کیمرے موبائل چھین لئے گئے
یہ تو ساری حقیقت ہے
نو مئی کی آڑ میں پاکستانیوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئی
ایک لڑکا ارسلان جس کو پکڑنے کے لیے اس کی تین بہنوں کو اٹھا لیاگیا ارسلان نے بہنوں کی بازیابی کے لیے خود کو پیش کیا بعد میں پتا چلا نو مئی والے دن ارسلان لاہور میں ہی نہیں تھا
ماریہ میمن
نومئی کی حقیقت بس اتنی ہے
عندلیب نے PTI چھوڑ دی اور جان چھڑوالی
ڈاکٹر یاسمین راشد نے انکار کیا بلکہ نوازشریف کو الیکشن ہی ہرادیا اور آج تک جیل میں قید ہیں
[فالس فلیگ آپریشن کی کہانی]
پیدائش: 9 مئی 2023
موت: 8 فروری 2024
کارنامے:
1) پاکستان کی عدلیہ کی تباہی
2) افواجِ پاکستان کی ساکھ اور اعتبار کو نقصان
3) نوجوانوں اور خاندانوں کی بربادی
4) اظہارِ رائے کی آزادی کا خاتمہ
وقت نے ثابت کر دیا کہ یہ ایک بے صبر آمر کا بدترین فیصلہ تھا، جس نے پاکستان کی قیمت پر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا! جبران الیاس
#pakistan @agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آئی ایس پی آر کو میرا جواب اور وہ دو بنیادی وجوہات جن کی بنیاد پر پی ڈی ایم اور اس کے سرپرست مجھے گرفتار کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں:
۱۔ مجھے انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے کیونکہ انشاءاللہ جب انتخابات کا اعلان ہوگا تو میں جلسے منعقد کروں گا۔
۲- پی ڈی ایم حکومت اور اس کے سرپرستوں کیجانب سے سپریم کورٹ کی حکم عدولی اور انتخابات کےانعقادکے حوالے سے دستور سے انحراف کی صورت میں مجھے آئین کی حمایت میں ایک بھرپور عوامی تحریک کیلئے عوام کو متحرک کرنے سے باز رکھنے کیلئے۔
آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔
اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔