Mobilink 5G Coverage in Islamabad Vs Bahawalpur. Kiya Bahawalpur waaly Aadhi fees maaf karwa kar #Mobilink#Jazz ka Network istamaal karty Hain? Not a single 5G site can be seen on map for Bahawalpur. Even #Multan that's only 100km away has 5G Sites
#Bahawalpur#islamabad
daira loan application scam?
I've been receiving phone calls from the following numbers asking for an unrelated person and that they took a loan from daira loan application.
Concerning is that these people know my name and another immediate family members
#GreatGreatFieldMarshal
Hey @Zong maybe it’s time to teach your IT team the basics of logic? 🤡
Sending "Free Resources" promos to everyone, regardless of whether they actually qualify, is peak laziness. Ever heard of an if condition?
Stop the spam and start segmenting. 📉📱 #Zong#CustomerExperience
چین نے ایسے تمام سرکاری ملازمین جن کے بچے اور فیملی مغرب میں رہتے ہیں کو ملازمت سے برطرف کر دیا، کیونکہ بقول صدر چین، یہ لوگ ملک کے وفادار نہیں ہو سکتے کیونکہ یہ کبھی بھی مغرب کے خلاف فیصلے نہیں کر سکتے۔
ظلم کا نظام وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ ہے!
فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے جعلی دودھ پکوڑانے والے کو انعام دینے کے بجائے ایف آئ آر میں فٹ کر کے جیل بھیج دیا۔ کمال یہ ہے کہ اسے چھڑوایا اسی نے جس کا جعلی دودھ پکڑوایا تھا۔
چشم کشا کہانی سوشل میڈیا پر وائرل! 🤨
🔴 پیپسی اور میکڈونلڈز کے سربراہان اپنی ہی کمپنی کے مشروبات اور کھانے نہیں کھاتے۔
مارک زکربرگ جب Facebook استعمال کرتا ہے تو کیمرہ اور مائیکروفون بند رکھتا ہے۔
اسٹیو جابس نے اپنے بچوں کو iPad استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔
Dear #ACDSee we already have so many free tools and apps to view photos, if you can give something free that's some editing features, the reason for uninstalling is that the free version is only for viewing photos, it can do nothing else and is extra burden on system resources
اسلام آباد میٹرو بس میں یہ روزانہ کا معمول ہو گیا ہے کہ چور 30 کا ٹوکن لیکر اتے ہیں اور بہت مہارت سے چوری کر کے نکل جاتے ہیں،، اس میں انتظامیہ بالکل بے بس،، سی سی ٹی وی کیمرے کسی کام کے نہیں اگر ایک دفعہ میٹرو انتظامیہ ایکشن لے تو دوبارہ شاید عوام کے قیمتی سامان کا نقصان نہ ہو
اسلام آباد میٹرو بس میں یہ روزانہ کا معمول ہو گیا ہے کہ چور 30 کا ٹوکن لیکر اتے ہیں اور بہت مہارت سے چوری کر کے نکل جاتے ہیں،، اس میں انتظامیہ بالکل بے بس،، سی سی ٹی وی کیمرے کسی کام کے نہیں اگر ایک دفعہ میٹرو انتظامیہ ایکشن لے تو دوبارہ شاید عوام کے قیمتی سامان کا نقصان نہ ہو
بہت سی خواتین اپنے شوہروں کے برے رویےکی وجہ سے پریشان ہیں لیکن میری گزارش یے کہ اپنے بیٹے کو اپنا سپاہی نہ بنائیں، اپنے لیے فوج تیار نہ کریں، اپنی اولادوں کو باپ کے دشمنوں میں تبدیل نہ کریں ورنہ آپ کئی اور برے کردار دنیا کو دینے میں کامیاب ہوجائیں گی