🚨 بھارت، منی پور کی بہادر خواتین بھارتی فوج کو علاقے میں داخل ہونے سے روک رہی ہیں۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج نے جواباً بعض منی پوری مسیحی خواتین کو ہراساں بھی کیا۔
امریکا کو اسرائیل کی پشت پناہی بند کرنی چاہیے۔ اسرائیل لبنان میں بچے قتل کر رہا ہے، ایران کے ساتھ جنگ چھیڑی گئی اللہ نے ایران کی مدد کی اور کل رات ان کو اپنی اوقات پتہ لگ گئی، پوری رات بنکرز میں گزاری ہے، ہمیں اپنے مسلم اتحاد کو برقرار رکھنا چاہیے، خواجہ آصف۔
ان شر پسندوں کے کتوں نے اسپتال پر حملے میں 4 اہلکاروں کو شہید اور 20 کو زخمی کر دیا۔ 3 اہلکاروں کا تعلق کشمیر سے ہے۔ یاد رہے کہ اسپتالوں پر حملے یا اسرائیل کرتا ہے یا پھر عوامی ایکشن کمیٹی کر رہی ہے۔ لیکن سوشل میڈیا پر کمال مکاری سے رنڈی رونا ڈال دیا ہے کہ ہمارے سینکڑوں مر گئے
ٹی ٹی پی کے خلاف قبائلیوں کا اعلانِ جنگ، ملک پائند خان کا تاریخی جرگہ، دہشت گردوں کے خلاف لشکر کشی کا فیصلہ🚨
کوئٹہ کے ملک پائند خان کلی میں ہونے والے اس عظیم الشان قبائلی جرگے نے TTP کے درندوں کے خلاف حتمی اور فیصلہ کن جنگ کا بگل بجا دیا ہے۔ قبائلی مشران نے متفقہ طور پر دہشت گردوں کے خلاف لشکر کشی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اب پاک فوج اور ریاست کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ان فتنہ پروروں کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا۔ مللک پائند خان نے سلمان بازئی کی شہادت اور دہشت گردوں کی بربریت کا پردہ چاک کرتے ہوئے دل ہلا دینے والا انکشاف کیا کہ 28 دن گزرنے کے باوجود ہمارے شہید بیٹے کی لاش پہاڑوں میں پڑی ہے اور ان ظالموں نے کفن دفن تک کی اجازت نہیں دی۔ ہمارے گھر تباہ کیے، ہمیں ہجرت پر مجبور کیا، اب بہت ہو چکا، جب تم نے ہمیں اپنی زمین پر سکون سے جینے نہیں دیا، تو اب غیور قبائل بھی تمہیں چین کی سانس نہیں لینے دیں گے۔ یہ جرگہ ثابت کرتا ہے کہ عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں اور ان وحشیوں کا انجام اب نہایت عبرتناک ہوگا۔
#TTP #TribalJirga
دیکھ لو بی ایل اے، کے دہشت گرد جو خود کو بہادر کہتے ہیں، ہمیشہ عورتوں کے پیچھے چھپتے ہیں۔ کبھی افغانستان میں پناہ لیتے ہیں، تو کبھی عورت کے بھیس میں پکڑے جاتے ہیں۔ یہ بزدلی ہے، بہادری نہیں۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سب کو ان کا اصل چہرہ نظر آئے۔
Terrorism of Indian Army in Manipur 🇮🇳🚨
A retired Indian CRPF DG, currently in Indian-occupied Manipur, openly calls for killing more people in Manipur.
"Agar Goli Nahi chalayenge to Sarkar ne itna goli barud hamein diya kyu hai."
He wants to massacre Manipur Christians.
سنیے کیسے بھٹو کو زندہ رکھا جاتا گلگت بلتستان کے مقامی اداروں میں بھی اب ایسے ھی تباہی پھیری جائے گی
آزاد کشمیر میں الیکشن کا اعلان ھوتے ھی پیپلزپارٹی نے ڈیڑھ لاکھ اڈہاک ملازمین کو مستقل کر دیا انکی تنخواہیں ،پنشن کا سارا پیسہ پاکستان کو دینا پڑے گا نجم سیٹھی بتا رہا پیپلزپارٹی کا ٹریک ریکارڈ ھی یہی ھے انہوں نے پی آئے اے بھی ایسے ھی بھرتیاں کر کے تباہ کی تھی سندھ میں بھی پیپلزپارٹی خلاف میرٹ ایسے ھی نوکریاں بانٹتی ھے تاکہ ووٹ لیے جا سکیں
پنجاب میں آٹا آزاد کشمیر سے 4 گنا مہنگا ہے ۔ پنجاب میں بجلی آزاد کشمیر سے 30 گنا مہنگی ہے ۔ آزاد کشمیر میں بجلی پورے پاکستان میں سب سے زیادہ سستی ہے ۔ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے زیادہ سہولیات آزاد کشمیر کو حاصل ہیں ۔ صرف راجن پور ہی آزاد کشمیر سے کہیں بڑھا ہے ۔
یاد رکھیں! ✋️
پاکستان اگر چاہتا تو مہاجر سیٹیں ختم کرکے کن کتروں کو خوش کردیتا
لیکن پاکستان اپنے لئے نہیں بلکہ اصلی اور نسلی کشمیریوں کے حقوق کیلئے ڈٹا ہوا ہے جو اپنے گھر بار چھوڑ کر پاکستان آئے
جبکہ یہ کن کترے کشمیریوں کا سیاسی حق چھین کر کشمیر پرست بن رہے ہیں 🖐
🚨🇵🇰 PEACE IN AZAD JAMMU & KASHMIR
IG Police AJK & Commissioners visited Muzaffarabad & Rawalakot bazaars, met locals.
Daily routine continues as people reject protest calls by Fraud Shaukat Mir’s Joint Action Committee.
Beware of fake propaganda videos spreading fear chaos.
بریکنگ نیوز
مشتاق غنی نے تحریک انصاف خیبرپختونخواہ میں ناراض ارکان پر مشتمل ایک بڑے علیحدہ گروپ کی تصدیق کر دی. اب تک ہومیوپیتھک احتجاج کئے گئے ہیں جن کا کوئی مقصد یا فائدہ نہیں.
جب بھی وطن سے محبت اور وفاداری کا ذکر ہوگا، تاریخ تمہارا نام سنہرے حروف میں لکھے گی۔
شہید شعیب بلوچ بظاہر BLA کا کمانڈر تھا، مگر درحقیقت وہ وطن کا وہ شیر تھا جو تنظیم میں کامیاب پینی ٹریشن کر چکا تھا اور وہاں رہ کر کئی کمانڈروں کو ان کے انجام تک پہنچایا۔
نوشکی میں ایک میٹنگ کے دوران جب ایک کمانڈر نے پاکستانی پرچم پر پاؤں رکھ کر اس کی توہین کی، تو اس غیرت مند بیٹے سے رہا نہ گیا؛ اس نے کمانڈر نوتک پر پوری میگزین خالی کر کے اسے وہیں ہلاک کر دیا۔ اس پر دیگر ساتھیوں نے جوابی فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گیا۔
سلام ہے اس بہادر بلوچ بیٹے پر! 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
واپڈا کے ذریعے عوام کا خون پینے والے 42 آئی پی پیز بند پڑے ہیں قوم اس کا اربوں دے رھی ھے اس ملک میں اندھیر نگری کاراج ھے بند شدہ ایک یونٹ آئی پی پی دس کروڑ ماہانہ لیتا ںے۔۔۔
وفاقی وزیر حنیف عباسی
یہ بھارتی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں کی وڈیو ملاحظہ کیجیے جو جدید اسلحہ لیے ریاست کو للکار رہے ہیں جن کے بارے میں یوتھیا گروپ کہ رہا ہے کہ ان کے پاس تو اسلحہ تھا ہی نہیں یہ تو پرامن اور مظلوم ہیں