عوام نے ووٹ نہیں دیا بلکہ عمران خان کو نظرانہ پیش کیا ہے۔ قوم کی اپنے لیڈر سے محبت کی اِسطرح توہین مت کریں، وہ قید میں بیٹھا شخص پاکستانیوں کا عشق ہے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#PTIWon
یہ سب جُھوٹ ہے۔
نہ دستی کے گھر پولیس گئی۔ نہ سواتی کو اُٹھایا گیا۔ نہ کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہُوۓ کسی کے نہ ڈالر 280 کا ہے نہ مہنگائ اتنی زیادہ ہے نہ کوئ ریاست سے ڈرتا ہے اور نہ کسی کو کالے ڈالے کا خوف ہے اور نہ صحافی بکے ہُوۓ ہیں اور نہ پولیس جبر کرتی ہے اور نہ ہی نواز شریف نے کوئ ڈیل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب غلط سمجھ رہے ہیں کیونکہ آپ کی سوچ پاکستان کے لئیے مُثبت نہیں۔
جلدی جلدی آنکھیں بند کریں اور مُثبت سوچیں۔
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں تین عدالتوں میں پیش ہونے والے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز، نوازشریف کے کاغذات کی جانچ پڑتال کروانے کے لیے پہنچ گئے
واہ، واہ، واہ..
ان کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے الیکشن کمیشن فیس دیتا ہے،
اس سے ننگی اور گندی جانبداری اور کیا ہوگی؟
کل رات پہلےنصب کئےگئےکیمرےبندکرنا پھرپولیس کی موجودگی میں 2گاڑیوں سے3افرادکااترکرپہلےساتھیوں کوپستول دکھاکرخوفزدہ کرناہمارےکیمپ میں داخل ہوکرخواتین کوہراساں کرناجہاں ہم سب خواتین بچیاں سوئےہوئےتھےوہاں سےساؤنڈاسپیکرکواٹھاکرساتھ لےجاکرفرارہونےنےآپکےLow standardہونےمیں مزیداضافہ کیا
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
میں جتنا بھی خاموش رہوں لیکن میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں خاموش رہوں قران پاک کی قسم سے میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں خاموش رہوں دل خون کے انسو روتا ہے تاریخ میں لکھا جائے گا کہ بلوچستان کی بیٹیاں پنجاب کے روڈو پر جب ذلیل وخوار ہورہی تھی تب سارا پاکستان غفلت اور سیاست میں مصروف عمل
اللہ سے کرئے دور تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
ناحق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ھی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
```علامہ اقبال```
ہمارے حصے میں بخت ڈھلنے کے سب ستارے عروج پر ہیں
کوئی وظیفہ، کوئی بھی آیت، کوئی دلاسہ یا دم نہیں ہے
یہ عمر جیسے کہ ٹوٹے جوتے میں ریت پتھر سی چبھ رہی ہے،
کہ اور کتنا گھسیٹنا ہے؟ مزید پیروں میں دم نہیں ہے..!!