آج میں نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ میٹنگ کا کوئٹہ میں انعقاد خوش آئند اقدام ہے۔ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ صوبہ بلوچستان سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے, ہمارے طلباء و طالبات میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں۔ بلوچستان میں کسی قسم کی دہشتگردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بلوچستان سے دہشتگردوں کا صفایا ضرور ممکن بنایا جائے گا۔ کسی کو بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مستونگ واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا, بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا تہیہ کیا ہے۔ پاکستان کی عوام اور فورسز کے تعاون سے دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ بلوچستان کا مستقبل روشن و خوشحال دیکھ رہا ہوں۔ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
Hats off to Dr. Samreen Asim, the Vice Chancellor of Dawood University, for standing firm in front of these Jamaati goons. They deserve to be kicked out from every educational institution. Thanks for taking the lead Dr.Sahiba. ✌️
Windows 11 invades privacy via a new pop-up, telling users to try Bing in Chrome for Microsoft Reward points, Bing AI and more https://t.co/aE074wIdOC #Windows11
آپ کا مطلب ہے جعلی دستخط اور بل کی منظوری بہت عجیب ہے عام ہدایات میں ، جب عام شہری کسی بھی ملازمت کے لئے درخواست دیتے ہیں تو لکھا جاتا تھا ، اگر غلط یا جعل سازی ہوتی ہے تو قانونی کارروائی کی جائے گی ، پھر آپ کے اشارے کے بغیر بل کی منظوری دی جاتی ہے اور کوئی قانونی کارروائی کی جاتی ہےصدر صاحب ۔ ؟
This Independence Day, let's embrace our true potential, which will be realized when we pursue a better future with unwavering resolve and love for our homeland. As we mark 76 years of freedom, the glass brims with hope of limitless possibilities.
#HABIBMETRO#Quaidkehabib
دریائے ستلج کی بےرحم موجوں سے گونگا بہرا شخص بھارت سے پاکستان پہنچ گیا، تفصیلات کے مطابق پولیس تحفظ مرکز قصور نے ریلے میں بہہ کر آئے بھارتی شہری کو ایدھی سینٹر منتقل کر دیا گونگے بہرے شخص نے اشاروںسے بتایا وہ بھارتی ہے اور ریلےمیں بہہ کر پاکستان پہنچا ہے۔
#BOLNews#BreakingNews
Dedicated to the People of Pakistan, who need hope - now more than ever.
Over the years, I've covered autonomous regions of Kashmir and Gilgit Baltistan; former FATA regions; Pakistan provinces of Balochistan, Punjab, Kyberpakhtunkhwa... now presenting #Sindh.
With thanks to Engro, Government of Sindh, Sindh Police and Pakistan Army Rangers.
And my favourite team, my second family (you know who you are)! Duas aur pyar for each one of you.
InshaAllah, a peaceful, progressive Pakistan awaits us all soon. 🇺🇸♥️🇵🇰
Emerging Pakistan - #ADifferentLens Production