We are banning social media access for under 16s.
These days kids must find their feet in a world where technology intrudes into every area of their life.
I just can’t let that go on anymore. So we’re giving children their childhoods back.
#غزة_الآن میں #إسرائيل کی بمباری میں #فلسطين کے صحافی محمد شہاب کا آخری ویڈیو پیغام، ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران اسرائیلی میزائل حملوں کی آوازیں مسلسل آرہی ہیں، ریکارڈنگ ابھی جاری تھی کہ ایک میزائل محمد شہاب کے گھر پر لگا جس سے وہ شہید ہو گئے
You have united the land truly and you have refreshed it’s mood with promise. We thank you and we are proud the way you fought. Well done boys. #PakistanZindabad#
وہ تمہارے لئے تمہارے (سارے) اعمال درست فرما دے گا اور تمہارے گناہ تمہارے لئے بخش دے گا، اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی فرمانبرداری کرتا ہے تو بیشک وہ بڑی کامیابی سے سرفراز ہوا۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 71)