آپ نے اپنے والد/والدہ کے تعلقات کا مکمل ریکارڈ حاصل کر ہی لیا ہوگا ؟؟
۔۔
جب آپ اس دنیا میں تشریف لائے تو کسی عدالت نے تصدیق کی کہ آپ نکاح سے پہلے کا نتیجہ ہیں یا بعد کا ؟
والدہ کی سہاگ رات کا وقت تو ضرور نوٹ کیا ہوگا ؟
۔۔
نوٹ:
“ایسے حرامزادوں پر مجھے کوئی اخلاقیات کا لیکچر نا دے”
رجیم چینج سے پہلے میری بہت سے ریٹائیرڈ جرنل کرنل اور حاضر سروس برگیڈئیر میجر سے ملاقات ہوئی
(میں لوگوں سے ویسے بھی بہت کم ملتا ہوں)
تقریباً سب کے سب لادین تھے جب آخرت کی بات ہونی تو کہتے جو دوسروں سے ہوگا ہمارے ساتھ بھی ہوجائیگا
شراب اور شباب کے لیے ادھر آتے تھے
میرا ایک دوست انکا یہاں کانٹکٹ ہوتا تھا اس سے پتہ چلنا کہ مجاہد کیا کچھ کرتے رہے۔
لیکن تب یقین مانئیے میں اپنے آپ کو یہ کہتا تھا کہ اتنی بڑی فوج اس میں چند گندی مچھلیاں تو نکل ہی آتی ہیں اب جب سوچتا ہوں جن سے میں ملا ان میں تقریباً سب ہی ایسے تھے تو ریاضی کے مطابق تو تالاب میں صرف اچھی مچھلیاں شاید جاں بحق ہوچکیں 😐