🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
“اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں اقتدار اور کرسی کا بندہ نہ بنائے۔ ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ملک میں سیاسی استحکام اور معاشی استحکام نہیں آسکتا”۔
سینیٹر خرم ذیشان
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کلمہ پڑھ کر کہا، عمران خان جیسا ایماندار انسان نہ پاکستان کی سیاست میں پیدا ہوا ہے اور نہ پیدا ہوگا۔
اس شخص کی شخصیت میں اتنی کشش ہے کہ اسے پیسوں کی کوئی بھوک نہیں ♥️
یزید مت بنیں۔۔وہ بھی مسلمان تھا۔۔میں اداروں سے کہتی ہوں کہ ہم نے کبھی قانون نہئں توڑا۔۔جو لوگ کہتے ہئں خان بدلہ لے گا۔۔خان نے کہا طاقت میں آ کے بدلہ لینا ایسا ہے کہ جیسے اللہ کو ناراض کرنا
بشری عمران خان