جہاں فرمانبرداری کے نام پر خوابوں کا گلا
گھونٹ دیا جائے، وہاں عمر صرف ایک
ہندسہ بن کر رہ جاتی ہے ...✍
ذمہ داریوں کے لیے اہل اور اپنے فیصلوں کے
لیے نا اہل ،،،🙂 یہ ہمارے معاشرے کا وہ خاموش المیہ ہے جو نسلیں برباد کر دیتا ہے ..!!🔥
@sidhu009__ اس میں جینڈر کی تو بات ہی نہیں دونوں میں سے کوئی بھی باوفا بے وفا کو سکتا ہے
اسی لئے مجھے فیس بکی کاپی پیسٹ اجتک پسند نہیں آئے کبھی نا عقل دا کاٹا ۔۔