سیکسورٹی فورسز میرے گھر میرے بھائیوں، بھتیجوں کے گھر میں داخل ہو چکی ہے۔ گرانے کے لئے مشینری بھی ہمراہ ہے۔ کوئی ایک جواز دے دیں، گرانے کا۔ پورے پاکستان کو اپنی زمین ڈکلیئر کرو گے؟
اپنے آخری سانس تک نہیں جھکوں گا۔ یہیں بیٹھا ہوں۔ تمہاری دہشتگردی مجھے نہیں جھکا سکتی۔
آج تک پاکستان کی تاریخ میں ماؤں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو اس طرح رسواء نہیں کیا گیا۔جس طرح ان 3 سالوں میں جعلی نظام اور جعلی حکومت کو بچانے کے لئے کیا جارہا ہے
ہم آ رہے ہیں تم بابر نکالو غوری نکالو ایٹم بم مارو ہم آ رہے ہیں تم کنٹینر کھڑے کرو جبری گرفتاریاں فائرنگ کرو ہم پھر بھی آ رہے ہیں۔
@SadamktPTI#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
🚨🚨 اگر مجھے اکیلے ہی ان جنرلز کی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا بوجھ اٹھانا پڑا تو اٹھاؤں گا, لیکن میں پھر بھی پی ٹی آئی کے لوگوں کو, ٹکٹ ہولڈرز کو دعوت دیتا ہوں,کہ آئیں اور اس مہم میں شریک ہوں ۔ یہ کوئی ملک سے دشمنی نہیں ہے, یہ ان جنرلز کو آئین پر عمل کروانے کی ایک کوشش ہے ۔شہبازگل !
Bilal AI is merely giving effect to the imagination that is now shaping the consciousness of three generations of Pakistanis - However Army High Command & its western backers believe that if you somehow suppress these outward expressions you also control the imagination that is driving this artistic expression! They are wrong! Art form is actually a warning that needs to be understood! @usembislamabad@ukinpakistan@EUPakistan
اتنا ڈرا ہوا ڈکٹیٹر نہیں دیکھا، جس نے عمران خان کو سرنگوں کرنے کی خواہش میں پہلے اس کی بیوی، اب اس کی بزرگ بہنوں تک کو جیلوں میں ڈال دیا ہے، مگر اس کی انا کی تسکین نہیں ہو رہی -
اوپر سے اس بزدل شخص نے ملک چوروں کے جتھے کے حوالے کر کے تباہ کروا دیا ہے
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی