مولانا واقعے پر پہلا اور آخری ٹویٹ
اگر مولانا فضل الرحمان پر ایف آئی آر درج ہوتا ہے، غداری کے مقدمات درج ہوتے ہیں، بوگس کرپشن کے مقدمات بنائے جاتے ہیں۔
پھر مولانا سچ میں انقلابی بن گیا ہے، اگر کچھ بھی نہیں ہوتا تو پھر فکس میچ کھیلا جا رہا ہے
BREAKING:
Iran has launched a large-scale preemptive attack on US bases in Bahrain and Kuwait.
The assault includes at least 30 heavy ballistic missiles and a swarm of drones targeting Bahrain.
Multiple impacts have been reported.
سوچا تھا سہیل آفریدی گنڈاپور سے تھوڑا مختلف ہوگا پر لگتا یہی ہے سہیل آفریدی نے راتوں رات مریم نواز بننے کا فیصلہ کرلیا ہے
شاہزیب خانزادہ اور دوسرے 100 صحافیوں کو خیبرپختون خواں حکومت عوام کے ٹیکس پر اپنے صوبہ کی سیر جارہی ہے
ڈاکٹر شہباز گل
بریکنگ نیوز 🚨نورین خان کا پالتو علی محمد خان کو جواب 🔥🔥
عمران خان کے لیے تحریک میں حصہ لینے کو موروثیت کہہ رہے ہم کوئی عہدہ کوئی صدارت تو نہیں لے رہے۔ جو گھروں میں بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلیں کوئی اور بھی نہ نکلے۔
🇷🇺🇨🇳 Russia, China unleash naval firepower in joint drills.
Russia and China are flexing their naval muscle in the Maritime Interaction 2026 drills, with live‑fire exercises testing drone defense, anti‑submarine warfare, and rescue operations.
BREAKING: 🇸🇦🇾🇪 Yemen’s Houthi have closed Saudi Arabian airspace:
“We warn all airlines against flying through Saudi airspace; they must take our warnings seriously until the blockade on Sana'a International Airport is lifted.”
عرب دنیا میں میرا ہیرو ایک ہی ہے:اسلامی جمہوریہ یمن۔
ایک ایسا ملک جو اپنے محدود ترین وسائل کے باوجود فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ڈٹ کر ایسے کھڑا رہا جیسے عمران خان کے ساتھ اس کی بہنیں کھڑی ہیں۔
یمن کی اسلامی حکومت اپنے ہر بیان میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کے حوالے دیتی تھی کہ کیسے ظالم کا ہاتھ روکنا امت مسلمہ کا فرض ہے۔
میں نے تقریبا سارے وہ بیانات عربی زبان میں ترجمے کے ساتھ پڑھے ہیں۔ ہر بار پڑھتے ہوئے ایمان تازہ ہوجاتا تھا۔
پڑھتے ہوئے میں سوچتا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان جیسے طاقتور مسلمان ممالک کو تو اپنا فرض بھول چکا ہے لیکن ایک غریب عرب ملک نہیں بھولا۔
اس لئے اس ملک پر سعودی عرب کی بمباری سے مجھے بےپناہ تکلیف ہوئی ہے۔